کھیل

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری

تاشقند (کشمیر ڈیجیٹل)ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے سے بہتر عالمی درجہ بندی رکھنے والی ٹیم پیورٹو ریکو کو شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی ہے۔ ازبکستان میں جاری ایونٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں عالمی نمبر 19 پاکستان نے عالمی نمبر 13 پیورٹو ریکو […]

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری Read More »

پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑا،6ماہ کی پابندی عائد

پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔ پاکستانی اسکواش

پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑا،6ماہ کی پابندی عائد Read More »

حق

کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے انعامی رقوم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد:قومی کھلاڑیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی، وزیراعظم شہباز شریف نے کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کرنے والے قومی ہیروز کے لیے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کو تین کروڑ روپے انعام دیا جائے گا،

کھلاڑیوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے انعامی رقوم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کردیا Read More »

راولاکوٹ،کشمیر میراتھن ،ملکی وغیر ملکی ایتھلیٹس کی شرکت، شہباز مسیح فاتح قرار

راولاکوٹ کے خوبصورت اور سیاحتی مقام پردریک میں  جاری روایتی کھیلوں کے رنگارنگ ایونٹ کے تسلسل میں کشمیر میراتھن 2025کے عنوان سے شاندار انٹرنیشنل میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔ عالمی معیار کی دوڑ میں ناروے سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے نامور انٹرنیشنل چمپیئنز نے بھی شرکت کی۔ اس

راولاکوٹ،کشمیر میراتھن ،ملکی وغیر ملکی ایتھلیٹس کی شرکت، شہباز مسیح فاتح قرار Read More »

تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ، باغ کے3کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے

تاشقند/باغ: ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہونے والی تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں باغ کےتین کھلاڑیوں سکندر علی، بالاچ اور جرار احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں نے ہی براؤنز میڈل حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے دارالحکومت میں ہونے والی تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2025

تاشقند انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ ، باغ کے3کھلاڑیوں نے میڈلز جیت لئے Read More »

شبمن گل

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

مانچسٹر (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےسابق پاکستانی کپتان محمد یوسف کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارت نے انگلینڈ کے 669 رنز کے جواب میں خسارہ ختم کرنے

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض

(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ 2025 کی میزبانی اگرچہ بھارت کے پاس ہے، مگر ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس پر بھارتی شائقینِ کرکٹ سوشل میڈیا پر شدید نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔ ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق، ایشیا کپ کا یہ 17

ایشیا کپ 2025 بھارت کی میزبانی میں یو اے ای میں منعقد ہوگا، بھارتی شائقین سوشل میڈیا پر ناراض Read More »

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے دلکش سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول سیزن ٹو کی رنگا رنگ تقاریب جاری ہیں، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد موسم، موسیقی اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھا رہی ہے۔ فیسٹیول میں کھیلوں، موسیقی، اور ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا ہے، جن میں مقامی اور بیرونِ نیلم

وادی نیلم کے سیاحتی مقام ڈبہ جاگراں میں نیلم فیسٹیول کی رونقیں، شہریوں کی بھرپور شرکت Read More »

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے

راولاکوٹ :آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی پرل میں واقع سیاحتی مقام دریک عیدگاہ گراؤنڈ میں روایتی کھیلوں کے رنگا رنگ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ ایونٹ کے پہلے روز رسہ کشی، قدیمی ثقافتی کھیل گتکاکے مقابلے ہوئے جنہوں نے مقامی ثقافت کا حقیقی عکس پیش کیا۔ پہلے روز ایونٹ میں بچوں، نوجوانوں، بزرگوں

راولاکوٹ :دریک میں رنگا رنگ سپورٹس ایونٹ کاآغاز،رسہ کشی، گتکا کے مقابلے Read More »

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا بھارت میں منعقدہ کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے

سپورٹس ایونٹس ،پاکستان نے اپنے کھلاڑیوں کو بھارت جانے سے روک دیا Read More »

Scroll to Top