پاکستان

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )صدر آصف علی زرداری نےعید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید الفطر پر پوری قوم اور مسلم دنیا کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خوشی کا یہ دن برکتوں، عبادت کے بعد آتا ہے۔ صدر نے کہا کہ عید الفطر اللہ […]

صدرآصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد Read More »

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا ہے جو یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا ، این ایچ اے حکام کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے کا مقصد سڑکوں کی دیکھ بھال اور سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اس

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں،موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا اعلان کردیا Read More »

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے افسروں اور سپاہیوں کو دو ستارہ بسالت، 227 کو تمغہ بسالت، 82 کو امتیازی سند، 185 کو آرمی چیف کے تعریفی کارڈ، 23 کو ہلال امتیاز ملٹری، 112 کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 133 کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ ترجمان

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا Read More »

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،خصوصی پروگرام منعقد کئے جائینگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )یوم پاکستان آج قومی جوش و خروش سے منایا جائے گا،آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کے موقع پر نغمہ ریلیز کردیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ قومی گانے کے بول یہ ہیں: میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، قومی نغمہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،خصوصی پروگرام منعقد کئے جائینگے Read More »

پنجاب بھرکے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص پر پابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے نجی و سرکاری کالجز تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجز کے فن فئیر اور سپورٹس گالا میں بھارتی گانوں پر رقص کے واقعات پرنوٹس لیتے ہوئے سرکاری و نجی کالجز میں غیر اخلاقی

پنجاب بھرکے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص پر پابندی عائد Read More »

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

 خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکورہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ ، جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کنٹرول روم کو حقانیہ مدرسہ اکوڑہ

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد جاں بحق،متعدد زخمی Read More »

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاورمیں ہوگا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیرآزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ساڑھے6 بجے شروع ہوگا۔ کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، رمضان کے چاند کی رویت

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج پشاور میں ہوگا، محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی Read More »

خیبر پختونخوا، سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے

سوات( مانیٹرنگ ڈیسک) سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ رات 3 بج کر21 منٹ پر ہوا جس

خیبر پختونخوا، سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )قومی اسمبلی نے کشمیر کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی صدارت میں شروع ہوا۔ پی ٹی آئی ارکان نے کورم پورا نہیں

قومی اسمبلی اجلاس : کشمیر کے حق میں قرارداد منظور، اپوزیشن کا قرارداد کی حمایت کا اعلان Read More »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان اور ترکی مل کر آزاد فلسطینی ریاست کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ںے وزیراعظم ہاؤس میں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترک صدر رجب طیب اردوان Read More »

Scroll to Top