پاکستان

Pakistani Ambassador

ا پنی سرحدوں کے دفاع کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے،پاکستانی سفیر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے دفاع میں جوہری اور روایتی دونوں قوتوں کو استعمال کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ پہلگام جھوٹے جھنڈے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بغیر کسی ثبوت کے الزام لگایا جس کی پاکستان نے ٹھوس شواہد کے ساتھ تردید کی ہے۔ بھارت نے بغیر کسی […]

ا پنی سرحدوں کے دفاع کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے،پاکستانی سفیر Read More »

JF THANDAR

پاکستان کے جدیدترین جے ایف سترہ بلاک تھری طیارے ہندوستان کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

ہندوستان کو فرانسیسی لڑاکا طیارہ رافیل پر فخر تھا، لیکن پاکستان کے جدیدترین طیارے JF-17 بلاک تھری کے تباہ کن ہتھیاروں کی ڈراما ئی انٹری نے اس کے غرور کو خاک میں ملا دیا،پاکستانی جدید ترین لڑاکا طیارے   جے ایف سترہ بلاک تھری ہندوستانی حکمرانوں کے لئے ڈرائونا خواب بن گئے  ۔ ہانگ کانگ کے

پاکستان کے جدیدترین جے ایف سترہ بلاک تھری طیارے ہندوستان کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے Read More »

pakistani national song

بیانیے کی جنگ میں فیصلہ کن کامیابی،پاکستانی ملی نغمہ بھارتی یو ٹیوب چینل پرنشر

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بھارت کیخلاف بیانیے کی جنگ میں فیصلہ کن فتح حاصل کرلی،ہندوستان کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز کی بندش کے جواب میں وزارت اطلاعات نےٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ہندوستان میں ملی نغمہ چلوا دیا۔ ہندوستان کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز کی بندش کے جواب میں وزارت

بیانیے کی جنگ میں فیصلہ کن کامیابی،پاکستانی ملی نغمہ بھارتی یو ٹیوب چینل پرنشر Read More »

INDIAN

ہندوستانی جھنڈے والا کوئی جہاز پاکستان کی کسی بندر گاہ پر لنگر انداز نہیں ہوسکتا، وزارت بحری امور کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ حالیہ سمندری کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس میں بھارتی پرچم والے بحری جہازوں پر پاکستانی بندرگاہوں میں داخل ہونے پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت بحری امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق

ہندوستانی جھنڈے والا کوئی جہاز پاکستان کی کسی بندر گاہ پر لنگر انداز نہیں ہوسکتا، وزارت بحری امور کا فیصلہ Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ “ایکسرسائز انڈس”

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

shahbaz youtube

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پہلگام حملے کے بعد بھارتی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ چکی ہے، پاکستانی میڈیا پر بھارت کی پابندیاں جاری ہیں  جس میں اب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی شامل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے چینل پر حب الوطنی کے قومی ترانے کی ویڈیو اپ

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ انتہا کو پہنچ گئی،شہباز شریف کا یوٹیو ب چینل بھی بلاک کردیا Read More »

Rizwan saeed shaikh

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدہ صورتحال پر ایک امریکی چینل کے سامنے دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ داری اور صبر کا مظاہرہ کیا

ہم امن چاہتے ہیں لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،پاکستانی سفیر کا دو ٹوک موقف Read More »

indus watar tretry

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے انڈس طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈس کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر قانونی اور آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے اپنا

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

haji daparture

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے کا حج سے قبل آپریشن کراچی سے کامیابی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے، پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ پی کے 743 صبح سویرے کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔ اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر خرم

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ Read More »

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حکومت کی جانب سے پاکستان کے محنت کشوں کے لیے محفوظ، صحت مند اور باعزت کام کے ماحول کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جو ملک کی ترقی اور استحکام کا حقیقی محرک ہیں۔ اپنے پیغام میں

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام Read More »