پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو ہر ضروری جوابی کاروائی کی مکمل اجازت دے دی

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ بالااشتعال فضائی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان کو ہر ضروری جوابی اقدام کی مکمل اجازت دے دی ہے اور کہا ہے کہ بھارت نے جھوٹے دہشتگرد کمیپس کے بہانے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی (این […]

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو ہر ضروری جوابی کاروائی کی مکمل اجازت دے دی Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

شکرگڑھ بھارت کی جانب سے ایک اور بزدلانہ کوشش اُس وقت ناکام بنا دی گئی جب پاک فوج نے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا ڈرون صبح کے وقت پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

چورا کمپلیکس پوسٹ اور چکوٹھی سیکٹر کے بعد بھارتی فوج نے وادی لیپہ سیکٹر کی اہم پوسٹ وانجل فارورڈ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا۔ یہ اقدام افواجِ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ سفید جھنڈا لہرانے کا مقصد شکست کو تسلیم لرنا

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے

بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ تمام اعلیٰ حکام اجلاس کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کر

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے Read More »

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے لاہور اور کراچی کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی ہیں، جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے نیا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق آپریشنل پابندیوں کے باعث فضائی حدود کو عارضی طور پر

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری Read More »

ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی

پاک بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا

ملائیشین وزیر اعظم نےپاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »

بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ خطے میں امن کا داعی رہا ہے، جبکہ بھارت “پہلگام فالس فلیگ” جیسے ڈرامے رچا کر نہ صرف دنیا کی توجہ آزادی کی تحریکوں سے ہٹانا چاہتا ہے بلکہ خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، بھارت کا جنگی

بھارتی اقدامات عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، اسحاق ڈار Read More »

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوشش، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران نے سفارتی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کی کوشش، ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

pak army in camra brefing

پاکستان پر امن ملک ،جارحیت کی گئی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بھارت کشیدگی کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب د ینگے ۔ ان کیمرہ سیشن میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو

پاکستان پر امن ملک ،جارحیت کی گئی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سیاسی رہنمائوں کو بریفنگ Read More »

slamti councel

پاکستان کا اہم سفارتی اقدام،خطے کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے بڑا قدام اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات

پاکستان کا اہم سفارتی اقدام،خطے کی کشیدہ صورتحال پر سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ Read More »