پاکستان

haji daparture

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے کا حج سے قبل آپریشن کراچی سے کامیابی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے، پی آئی اے کی پہلی حج فلائٹ پی کے 743 صبح سویرے کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔ اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر خرم […]

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 397 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ Read More »

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں حکومت کی جانب سے پاکستان کے محنت کشوں کے لیے محفوظ، صحت مند اور باعزت کام کے ماحول کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، جو ملک کی ترقی اور استحکام کا حقیقی محرک ہیں۔ اپنے پیغام میں

محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام Read More »

نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف پاک بھارت کشیدگی خاتمے کیلئے سفارتی محاذ پرسرگرم ،عالمی سطح پر رابطے

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے عالمی سطح پر سرگرم ہوگئے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق پہلگام واقعہ کے دن میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود تھے،واقعہ کے فوری بعد علاج مؤخر کرکے 24 اپریل کو واپس پاکستان پہنچ گئے۔ نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف پاک بھارت کشیدگی خاتمے کیلئے سفارتی محاذ پرسرگرم ،عالمی سطح پر رابطے Read More »

پہلگام واقعہ کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہنا تھا کہ ہم اس واقعے کے حقائق پر جائیں گے الزامات پر نہیں۔ پہلگام واقعے کی جگہ ایل او سی سے 230 کلومیٹر دور ہے، یہ کیسے ممکن ہے دس منٹ کے اندر اتنے دشوار گزار

پہلگام واقعہ کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،ترجمان پاک فوج Read More »

پاک فوج سیاچن سے بحیرہ عرب تک دفاع وطن کیلئے مکمل تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد سیاچن سے لے بحیرہ عرب کے پانیوں تک پاکستان کی مسلح افواج دفاع وطن کے لیے مکمل تیار ہیں، بھارت نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کو چیلنج کیا تو بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی قوم اور افواج پاکستان

پاک فوج سیاچن سے بحیرہ عرب تک دفاع وطن کیلئے مکمل تیار Read More »

پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام

مظفرآباد(شجاعت میر،کشمیر ڈیجیٹل)وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے بھارت کی جانب سے پہلگام کے خود ساختہ واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہوئے روانی کے مقام پر یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے دورے کا مقصد یہاں کے عوام کو یقین دلانا

پوری قوم افواج پاکستان کیساتھ بھارت کو جواب دینے کیلئے تیار ، انجینئر امیر مقام Read More »

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

بھارتی انتہاپسند حکومت آزادی صحافت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے بوکھلا گئی، پہلگام واقعے کے بعد بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی سفارش پر

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد Read More »

pak army

پاک فوج نے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ،54خارجی ہلاک

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے ملک میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، جس میں خوارج کے 54 دہشت گرد مارے گئے۔ بڑے آپریشن کا اعلان پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ ایک بیان میں کیا گیا۔ یہ دہشت گردی کے خلاف

پاک فوج نے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ،54خارجی ہلاک Read More »

SLAMTI COUNCEL

پہلگام واقعہ،پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی،بھارت دنیا بھر میں رسوا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کامیاب اور موثر سفارت کاری کے ذریعے بھارت کو پھر شکست دے دی۔ پہلگام واقعے کی مذمت کرنے والی قرارداد میں سخت زبان شامل کرنے کی ہندوستان کی مذموم کوششوں کو ناکام بنا دیا جب کہ بھارت قرارداد میں لفظ پہلگام بھی شامل

پہلگام واقعہ،پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی،بھارت دنیا بھر میں رسوا Read More »

fals flag opration

فالس فلیگ آپریشن کیا ہوتا ہے ؟یہ اصطلاح پہلی بار کب استعمال ہوئی ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کو جھوٹا فالس فلیگ آپریشن قرار دیا ہے۔ فالس فلیگ ایک ایسی حکمت عملی ہے جس میں کوئی ریاست یا ادارہ خود حملہ یا واقعہ ترتیب دیتا ہے لیکن اس کا

فالس فلیگ آپریشن کیا ہوتا ہے ؟یہ اصطلاح پہلی بار کب استعمال ہوئی ؟ Read More »