چھبیس اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال،27 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 اپریل کو مکمل ملک گیر ہڑتال ہوگی27 اپریل کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ۔ وفاقی دارالحکومت میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فلسطینی بچوں کے سر قلم کر د ئیے […]









