ہندوستانی جھنڈے والا کوئی جہاز پاکستان کی کسی بندر گاہ پر لنگر انداز نہیں ہوسکتا، وزارت بحری امور کا فیصلہ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ حالیہ سمندری کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس میں بھارتی پرچم والے بحری جہازوں پر پاکستانی بندرگاہوں میں داخل ہونے پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت بحری امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق […]









