کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد، پونچھ اور میرپورمیڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی، تین نرسنگ ، مڈوائفری کالجز کے قیام کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیرصحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا شاندار اقدام، محکمہ صحت آزادکشمیر نے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مظفرآباد، پونچھ اور میرپور کے میڈیکل کالجز کے ساتھ تین نرسنگ اور مڈوائفری کالجز کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے […]

مظفرآباد، پونچھ اور میرپورمیڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی، تین نرسنگ ، مڈوائفری کالجز کے قیام کی منظوری Read More »

گلیشیئرز اور شدید برفباری کے باوجود ریشیاں سے لیپا ویلی تک شاہراہ کی بحالی کا کام جاری

لیپہ (نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل) ریشیاں سے لیپہ کی جانب برف صفائی کا کام آج صبح سے جاری ہے، جو دوپہر ایک بجے تک ایک مرحلے میں مکمل کیا گیا۔ نماز اور کھانے کے وقفے کے بعد موسم بہتر ہونے پر عملہ شاہرات نے ویل لوڈر کے ذریعے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس

گلیشیئرز اور شدید برفباری کے باوجود ریشیاں سے لیپا ویلی تک شاہراہ کی بحالی کا کام جاری Read More »

کھوئیرٹہ بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

کھوئیرٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا۔بارش کیا برسی کہ کھوئی رٹہ شہر کی مین سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔ سڑک پر جگہ جگہ گڑھے اور کیچڑ سے عوام کو جہاں پیدل چلنا دشوار ہوگیا وہاں گاڑیوں اور بائیک والوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا عوام علاقہ کاکھوئی

کھوئیرٹہ بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا Read More »

آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوٰۃ کو رقوم کی فراہمی کر دی گئی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق کے وژن کے مطابق محکمہ زکوۃ وعشر نے مالی سال 2024-25 کے دوران آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں آبادی کے تناسب سے مساویانہ طور پرمقامی زکوۃ و عشر کمیٹیوں کے توسط سے ریاست کے انتہائی غریب، مفلوک الحال اور نادار

آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوٰۃ کو رقوم کی فراہمی کر دی گئی Read More »

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیر صدارت ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ون اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی، سیکورٹی ایجنسیز کے آفیسران اور نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن وامان کی مجموعی

نیشنل ایکشن پلان پر اسکی حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائینگے،کمشنر مظفر آباد Read More »

بھمبر میں اجلاس،ناقص اشیاء بیچنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار ، رمضان میں عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے اہم فیصلے

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک میں عوامی ریلیف کی خاطر سب ڈویژنل مجسٹریٹ محمد عیص بیگ نے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں سول سوسائٹی تاجروں اور تحصیل انتظامیہ کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس ڈی ایم نے واضح کیا کہ گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی زیر صدارت اجلاس

بھمبر میں اجلاس،ناقص اشیاء بیچنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار ، رمضان میں عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے اہم فیصلے Read More »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان

مظفر آباد ،جہلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال،باغ کے ڈاکٹرز کے خلاف ایف آئی آر اور غنڈہ گرد عناصر کے حملے کے خلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج ۔میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ایس ایس پی آفس کی طرف لانگ مارچ کا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کی بین الاضلاعی رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں،شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکوں پر جزوِ ی سلائیڈز موجود ہیں۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کیلئے موقع پر موجود ہے سڑکوں کوکلیئر کرنے کا عمل جاری ہے، مظفرآباد میں موسم

آزاد کشمیر میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ Read More »

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان جو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پانچ زبانوں پر عبور رکھتے ہیں آج بھی صحت مند اور ہشاش بشاش ہیں، بزرگ شمس الرحمان نے1967میں گریجویشن مکمل کی، اس وقت پرائمری پاس والے کو بھی سرکاری ملازمت آسانی سے مل جاتی تھی تاہم شمس الرحمان

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام Read More »

مسئلہ کشمیر کے لئے سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان

لندن ( کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا کشمیر سے متعلق بیان بہت اچھا ہے ،پاک فوج کشمیریوں کی امید ہے ،مسئلہ کشمیر پر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ لندن میں کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہا

مسئلہ کشمیر کے لئے سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان Read More »