کشمیر ڈیجیٹل

حویلی،خورشید آباد میں ہسپتال موجود،ڈاکٹرز ہیں نہ سٹاف، مریض خوار

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ضلع حویلی کی سب ڈویژن خورشید آباد کے عوام دور جدید میں بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔آر ایچ سی ہسپتال میں میڈیکل آفیسر تک کی سہولت موجود نہیں۔ آزادکشمیر کے پسماندہ ترین علاقے حویلی کی سب ڈویژن خورشید آباد میں ہسپتال تو موجود ہے لیکن شہریوں […]

حویلی،خورشید آباد میں ہسپتال موجود،ڈاکٹرز ہیں نہ سٹاف، مریض خوار Read More »

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان اور آزاد کشمیر جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہیں وہیں آزاد کشمیر میں سیز فائر لائن بٹل سیکٹر کے گائوں چھتروٹہ منڈہول میں محکمہ جنگلات کے ایک بیلدار نے چار سال کے قلیل عرصہ میں بنجر علاقے کو سرسبزو شاداب جنگل میں تبدیل کردیا۔ جنگلات جہاں قدرتی حسن کا

محکمہ جنگلات کے عارضی بیلدار نے بنجر علاقے کو4سال میں سرسبز وشاداب بنا دیا Read More »

ذاتی رنجش،مخالفین نے بیرون ملک جانیوالے مزدور کو ایئرپورٹ پرپھنسا دیا

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) محنت مزدوری کیلئے بیرون ملک جانے والے کو مخالفین نے دھوکے سے منشیات تھما کر پھنسوا دیا۔ تھانہ سٹی بھمبر کی حدود ٹھل درائیاں کے رہائشی دو بھائیوں نے مبینہ طور پر مخالفین کو نیچا دکھانے کے لیے محنت مزدوری کرنے کے لئے بحرین جانے والے وقاص کو دھوکا دہی کے ذریعے کپڑے

ذاتی رنجش،مخالفین نے بیرون ملک جانیوالے مزدور کو ایئرپورٹ پرپھنسا دیا Read More »

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کاپلان،امیدوار اسمبلی راجہ الیاس بھی گرفتار

نیلم ، مظفر آباد( نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی کی آج 8 فروری( ہفتہ ) کو احتجاج کی کال پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے  سابق امیدوار اسمبلی میاں اخلاق الرسول ، راجہ محمد الیاس خان اور سردار نسیم بیگ سمیت تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ آزادکشمیر کی انتظامیہ نے

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کاپلان،امیدوار اسمبلی راجہ الیاس بھی گرفتار Read More »

سی ایس ایس امتحان میں شامل طلباء وطالبات کا نتائج روکنے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد …ملک بھر سے سی ایس ایس کے امتحانات 2025ء میں حصہ لینے والے طلباء وطالبات خطیب خان اور محمود خان رودھوالو دیگر نے کہا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحانات 2024 ء کے نتائج کا اعلان کئے بغیر 2025 ءکے امتحانات کے انعقاد کے حوالے سے خدشات اور نتائج کے اعلان تک

سی ایس ایس امتحان میں شامل طلباء وطالبات کا نتائج روکنے پر شدید تحفظات کا اظہار Read More »

پی ٹی آئی رہنما میاں اخلاق الرسول کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

نیلم:پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ،وادی نیلم میں ہرقسم کی ہڑتال احتجاج پر دفعہ 144نافذ،احتجاج کے پیش نظر نیلم پولیس نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق امیدوار اسمبلی میاں اخلاق الرسول کو گرفتار کر لیا ، میاں اخلاق الرسول ،سردار نسیم بیگ کو کنڈل شاہی سے گرفتار کر کے سٹی تھانہ پولیس

پی ٹی آئی رہنما میاں اخلاق الرسول کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آگئی Read More »

موجودہ حکومت اپنی عوامی ذمہ داریوں سے مبرا نہیں ہوسکتی، سردار تنویر الیاس

مظفرآباد ( مسعود الرحمن عباسی )سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں جو منفی تبدیلی آ چکی ہے اس میں موجودہ حکومت اپنی زمہ داری سے مبرا نہیں ہو سکتی، یہاں ایمان کی رتی والا کوئی بھی وزیر اعظم ہوتا تو ایسا

موجودہ حکومت اپنی عوامی ذمہ داریوں سے مبرا نہیں ہوسکتی، سردار تنویر الیاس Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج ،آزادکشمیر بھر میں دفعہ 144 نافذ، میاں اخلاق الرسول سمیت درجنوں کارکن گرفتار

وادی نیلم ،حویلی(کشمیر ڈیجیٹل ) حویلی سمیت آزادکشمیر بھر میں تحریک انصاف کے 8 فروری کو ہونیوالے متوقع احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت آزادکشمیر نے دفعہ 144 نافذ کردیا ۔ دفعہ 144 کے تحت وادی نیلم میں 8 فروری کو ہونے والے تحریک انصاف کے متوقع احتجاج روکنے کیلئے ضلعی صدر میاں اخلاق الرسول سمیت

پی ٹی آئی کا احتجاج ،آزادکشمیر بھر میں دفعہ 144 نافذ، میاں اخلاق الرسول سمیت درجنوں کارکن گرفتار Read More »

جسٹس ریٹائر سردار حبیب ضیاء کے گھر پر چھاپہ، پولیس سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان میں الیکشن کے ایک سال مکمل ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں مینڈیٹ چھننے کیخلاف احتجاجی کال پر تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پاکستان سمیت آزادکشمیر بھر میں حکومت نے کریک ڈاون شروع کردیا ۔ تحریک انصاف کے احتجاج کے

جسٹس ریٹائر سردار حبیب ضیاء کے گھر پر چھاپہ، پولیس سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام Read More »

جموں و کشمیر کے عوام پاکستان کی دفاعی ڈھال ہیں ، سردار مسعود خان

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور ممتاز سفارتکار سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر کو پاکستان کی پہلی دفاعی لائن قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں بدامنی یا انتشار ملک کے مفاد میں نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نہ صرف آزاد جموں و کشمیر بلکہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں

جموں و کشمیر کے عوام پاکستان کی دفاعی ڈھال ہیں ، سردار مسعود خان Read More »