کشمیر ڈیجیٹل

آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے زیراہتمام فیسٹیول ، طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی پبلک سکول اینڈ کالج مظفرآباد کے زیر اہتمام فیسٹیول کا انعقاد فیسٹیول میں طلبہ و طالبات سمیت والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی فیسٹیول میں مختلف اقسام کے سٹالز لگائے گئے تھے جو کہ حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کی اس طرح کے پروگرامز […]

آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے زیراہتمام فیسٹیول ، طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت Read More »

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی کے بھی  انتخابات مکمل ہوگئے  ۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر بھی آج پولنگ مکمل ہوگئی ۔صدارتی امیدوار سردار آفتاب انجم227 ووٹ لیکر صدر جبکہ سید عامر شاہ 237 لیکرجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی کے الیکشن مکمل، سردار آفتاب انجم صدر، سید عامر شاہ بھاری ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب Read More »

ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حویلی کے انتخابات مکمل ہو گے۔ صدراتی امیدوار فاروق گجر ایڈوکیٹ 18 ووٹ لے کر کامیاب قرار۔ 35 ووٹران نے حق استعمال کرتے ہوئے عزیز فاروقی کو نائب صدر منتخب ہوگئے۔ ضلع حویلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کا سلسلہ مکمل ہو گیا۔ پولنگ صبح 8 بجے

ڈسٹرکٹ بار حویلی کے الیکشن مکمل، فاروق گجرایڈووکیٹ صدر ،عزیز فاروقی نائب صدر منتخب Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان سے آر پار کشمیریوں کو نیا حوصلہ ملا،سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ ہم پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے ’’ دس جنگیں لڑنے “ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ آرمی چیف کی طرف سے یوم

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان سے آر پار کشمیریوں کو نیا حوصلہ ملا،سردار تنویر الیاس خان Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ الیکشن، صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے میدان مارلیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔صدرِ کے امیدوار صابر کشمیری ایڈووکیٹ 101 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ راولاکوٹ: نائب صدر کے امیدوار عتیق الرحمان ایڈووکیٹ 94 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ان کے مدمقابل بلال شکیل ایڈووکیٹ 80 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ راولاکوٹ:

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ الیکشن، صابر کشمیری ایڈووکیٹ نے میدان مارلیا Read More »

حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل) جعلی مینڈیٹ کے خلاف آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر عامر نذیر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔  ریلی گورنمنٹ ہائی اسکول کہوٹہ چوک سے شروع ہو کرکچہری چوک پہنچ کر اختتام

حویلی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ Read More »

صدر پی ٹی آئی سردار عبدالقیوم نیازی، سید اظہر گیلانی ہائوس اریسٹ، کارکنوں اور پولیس میں تصادم کا خطرہ

مظفرآباد(شجاعت میرکشمیر ڈیجٹیل )حکومت آزاد کشمیر نے صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کو ہاوس اریسٹ کر دیا۔ سردار عبد القیوم نیازی کو ضلعی صدر سید اظہر گیلانی کی رہائشگاہ پر ہاوس اریسٹ کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری تعینات ، پی ٹی آئی کارکنان و

صدر پی ٹی آئی سردار عبدالقیوم نیازی، سید اظہر گیلانی ہائوس اریسٹ، کارکنوں اور پولیس میں تصادم کا خطرہ Read More »

آزادکشمیر بھر میں موسم خشک اور سرد، خشک سالی سے پانی کی قلت کا سامنا

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )حویلی سمیت آزاد کشمیر کے زیریں علاقوں میں موسم صاف اور راتیں انتہائی سرد ہیں۔ بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، موسم خشک ہونے کے باوجود سردی کی شدت میں کمی نہ آسکی۔ بالائی علاقے نیزہ پیر ،کالامولہ ، حاجی پیر ،باغ ، چناری ، چکوٹھی، ہٹیاں بالامیں خون جما دینے

آزادکشمیر بھر میں موسم خشک اور سرد، خشک سالی سے پانی کی قلت کا سامنا Read More »

پی ٹی آئی کی کال پر آج راولاکوٹ میں سینکڑوں کارکنوں کا احتجاجی مارچ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کی کال پر دیگر شہروں کی طرح آج راولاکوٹ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے سینکڑوں کارکنان کے ساتھ مقبول بٹ شہید چوک سے عنایت بیکرز چوک تک احتجاجی مارچ کیا ۔ پی۔ٹی۔ائی کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مرکزی رہنما خطاب اعظم،کامران اعظم ، حاجی

پی ٹی آئی کی کال پر آج راولاکوٹ میں سینکڑوں کارکنوں کا احتجاجی مارچ Read More »

پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ

پلندری: بانی تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آزاد کشمیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پلندری میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی جاری ہے۔ مظاہرے کی قیادت نائب صدر پونچھ ڈویژن سردار بابر رزاق اور ضلعی صدر سردار اصغر خان کر رہے ہیں جبکہ کارکنان احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کے کارکنان

پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ Read More »