کشمیر ڈیجیٹل

انتظامیہ کی حکمت عملی کے باعث تحریک انصاف کا احتجاج ناکام

بالائی نیلم : بانی تحریک انصاف کی کال پر سب ڈویژن شاردہ اور لیپہ میں آج ہونے والا احتجاج انتظامیہ کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت منعقد نہ ہو سکا۔ پولیس نے رات گئے فرنٹ لائن عہدیداران اور اہم کارکنان کو حراست میں لے کر احتجاج کی نوبت ہی نہیں آنےدی۔ تحریک انصاف کی کال […]

انتظامیہ کی حکمت عملی کے باعث تحریک انصاف کا احتجاج ناکام Read More »

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی

مظفرآباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر اور ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی آصف مغل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم پولیس نے صدر جماعت کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن کارکنان انھیں چھڑا کر لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا سے مظفرآباد

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی Read More »

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کااحتجاج، قیادت کارکنان کوباہر نکالنے میں ناکام

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں تاہم باغ میں تحریک انصاف کی قیادت کارکنان کو جمع کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ احاطہ پریس میں ہونے والے احتجاج میں پی ٹی آئی کےصرف چند کارکنان شریک ہوئے۔ 2021 کے جنرل انتخابات میں حلقہ وسطی باغ

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کااحتجاج، قیادت کارکنان کوباہر نکالنے میں ناکام Read More »

زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام

تتہ پانی، آزاد کشمیر میں پرائیویٹ سکولز کی زائد فیسوں اور دیگر مطالبات کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میلاد چوک تتہ پانی سے تمام سڑکوں کو بلاک کرتے ہوئے مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی۔ اس احتجاج کے باعث ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گیاجس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام Read More »

کوٹلی آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی

آج 8 فروری بروز ہفتہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے آخری مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی جس میں اہم مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے عہدے کے لیے تین امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع

کوٹلی آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی Read More »

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

راولاکوٹ :تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں 2025 کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 3 لاکھ49ہزار563 طالبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار865امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پر 20ہزار 971اہلکار اپنے

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک Read More »

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری

آج 8 فروری 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر میں بھی یومِ سیاہ منا رہی ہے جس کا مقصد 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھر پور آواز اٹھاناہے۔ اس موقع پر حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری Read More »

پرنس کریم کا انتقال،آزادکشمیر میں آج یوم سوگ، پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی وفات پر آج 08 فروری 2025 کو آزاد جموں وکشمیر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ صدر ریاست کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریاست بھر میں ریاستی پرچم سرنگوں رہے گا۔ حکومت کی طرف سے پرنس کریم آغا خان کے

پرنس کریم کا انتقال،آزادکشمیر میں آج یوم سوگ، پرچم سرنگوں رہے گا Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ڈڈیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، انتظامی غفلت ، سہولیات کی عدم دستیابی پر حکومت کو ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری طور پرعوام کو سہولیات فراہم نہ کی گئیں تو پورا شہر بند کر دینگے۔ مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر

ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈدیال کی ناگفتہ بہ حالت ،ایکشن کمیٹی کی پورا شہر جام کرنےکی دھمکی Read More »

امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل

آزادکشمیر کے وزیر تعلیم کالجز ظفر اقبال ملک کو ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے، امریکا میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے گئے انوار حکومت کے لاڈلے وزیر امریکیوں کےسامنے انگریزی سے پنگا لے بیٹھے جو انکی ٹرولنگ کا سبب بن گیا۔ انوار حکومت کے لاڈلے وزیر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے امریکہ

امریکامیں آزادکشمیر کےوزیر کی قابلیت کی پول کھل گئی ، ویڈیو وائرل Read More »