کشمیر ڈیجیٹل

یونیورسٹی آف کوٹلی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل ) یونیورسٹی آف کوٹلی آزادکشمیر میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع، یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر نے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کی آخری تاریخ میں 25 فروری 2025ء تک توسیع کر دی ہے جبکہ یو گیٹ ٹیسٹ 27 فروری کو […]

یونیورسٹی آف کوٹلی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں توسیع Read More »

وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف صحافی وسینئر تجزیہ نگار خواجہ عنصر صدیق نے کشمیر ڈیجیٹل پوسٹ کارڈ میں سینئر صحافی سجاد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر یونیورسٹی ریاست کی سب سے پہلی اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے مگر بدقسمتی سے آزادکشمیر یونیورسٹی میں کرپشن کی کہانیاں زبان زدعام ہوچکی ہیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر

وائس چانسلر جامعہ کشمیر نے تنخواہ کی مد میں 8 کروڑ روپے اضافی لئے، سینئر صحافی خواجہ عنصر صدیق کا انکشاف Read More »

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آذاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت کی جانب سے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے بنایا جانیوالا ادارہ عوام کو سہولیات دینے کے بجائے مشکلات میں اضافے کا باعث بننے لگا۔ ترقیاتی ادارہ مظفرآباد کی زیر نگرانی لنگرپورہ ہاوسنگ کالونی تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی ۔14سو کنال سے زائد اراضی

ترقیاتی ادارہ مظفرآباد میں کرپشن کی داستانیں، لنگرپورہ کالونی تباہی کے دھانے پر Read More »

وادی لیپا اخروٹ اور فرنیچر کی بڑی مارکیٹ مگر حکومتی عدم دلچسپی سے تباہی کے دھانے پر

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کا اخروٹ کا فرنیچر ہو یا آخروٹ کی گری مارکیٹ میں خاص اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ وادی لیپہ کا اخروٹ کے درخت سے بنا ہوافرنیچر ہو یا اخروٹ کی گری یہ وادی لیپہ کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ وادی لیپہ کے کاغذی اخروٹ اور لذیذ

وادی لیپا اخروٹ اور فرنیچر کی بڑی مارکیٹ مگر حکومتی عدم دلچسپی سے تباہی کے دھانے پر Read More »

نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام

10 سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے نادرا نے نئی سکیورٹی خصوصیات کے ساتھ تصویر اور انگلیوں کے نشانات والا ب فارم متعارف کروا دیا ہے, اس نئے اقدام کا مقصد بچوں کی شناخت کے عمل کو زیادہ محفوظ اور جدید بنانا ہے۔ تفصیلات کےمطابق نادرا نے 10 سال

نادرا کا بچوں کے ب فارم سے متعلق نیا اقدام Read More »

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز

جہلم ویلی : یونین کونسل چکوٹھی، کھلانہ اور پاہل کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات کے سلسلے میں 15 فروری کو ہونے والے کنونشن کی تیاریوں کے بارے میں اہم پیش رفت ہوئی۔ اجلاس میں چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ہٹیاں بالا سجاول

تحریک بحالی بلدیاتی اختیارات: 15 فروری مظفرآباد کنونشن کی تیاریوں کا آغاز Read More »

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع

میرپور، آزاد جموں و کشمیر: معروف روحانی رہنما بابا پیر شاہ غازی جنہیں دمری والی سرکار بھی کہا جاتا ہے، کے دو روزہ عرس کی تقریبات آج 12 فروری سے میرپور کے علاقے کھاری شریف میں شروع ہو گئی ہیں۔ ان تقریبات کا اہتمام محکمہ اوقاف کی جانب سے کیا جا رہا ہے، جن میں

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع Read More »

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ عوامی عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے جو فیصلہ دیا تھا اسے اب کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا Read More »

کھڑی شریف عرس کے دوران ریسکیو 1122 کے غیر معمولی انتظامات

ریسکیو 1122 میرپور نے حضرت پیران شاہ غازی دمڑی والی سرکار اور مرشد رومی کشمیر میاں محمد بخش کے 291ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ایمرجنسی اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ یہ عرس 12 اور 13 فروری کو کھڑی شریف میں منعقد ہو رہا ہے،

کھڑی شریف عرس کے دوران ریسکیو 1122 کے غیر معمولی انتظامات Read More »

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری

راولاکوٹ میں مقبول بٹ شہید چوک کا نقشہ تیار کر لیا گیا ہےاور کل ایک پروقار تقریب میں اس کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام شہید کشمیر مقبول بٹ کی برسی کے سلسلے میں ایک جلسہ منعقد ہوا، جس میں قائدین نے چوک

مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ کا سنگِ بنیادپڑ گیا، دوسرے دن بھی تقریبات جاری Read More »