کشمیر ڈیجیٹل

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری

وادی نیلم میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی جا رہی ہےجس کی وجہ سے ماحولیاتی توازن بگڑ رہا ہے ساتھ ہی ری فاریسٹیشن یعنی نئے درخت لگانے کے اقدامات بھی ناکافی ہیں جس کے باعث صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدت پکڑ رہے ہیں جس کی […]

وادی نیلم میں ماحولیاتی تبدیلی: جنگلات کٹائی کی روک تھام ضروری Read More »

بلدیاتی نمائندگان کا متفقہ مطالبہ: مظفر آباد میں کنونشن شروع

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئے ہیں۔ آج15 فروری کو مظفر آباد کے آزادی چوک میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بلدیاتی نمائندگان اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پر جوش احتجاج کر رہے ہیں ۔ آج بلدیاتی نمائندگان کےکنونشن میں مختلف اضلاع سے

بلدیاتی نمائندگان کا متفقہ مطالبہ: مظفر آباد میں کنونشن شروع Read More »

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے

آزادکشمیر کی حکومت کی جانب سے ہر سال 3 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی جاتی ہے جس پر 32 ارب 25 کروڑ روپے لاگت آتی ہے۔ تاہم نئے بجٹ میں گندم کے لیے 41 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، اس حوالے سے سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سینئر صحافی

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئے،آج 15 فروری کو مظفر آباد کے آزادی چوک میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بلدیاتی نمائندگان کے مطالبات پر زور دیا جائے گا۔ جہلم ویلی سمیت مختلف علاقوں سے بلدیاتی نمائندگان کے قافلے مظفر آباد کے لیے

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن Read More »

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان

لندن( کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ 77 سالوں کے دوران بہت سے مواقع آئے جب لگتا تھا مسئلہ کشمیر حل ہونے جا رہا ہے لیکن کوئی نہ کوئی رکاوٹ آڑے آتی رہی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں

کشمیریوں کو فٹبال بنا دیا گیا،اوورسیز کشمیری برطانیہ میں بھرپور آگاہی مہم چلائیں، لارڈ قربان Read More »

آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت نے  پرانی محکمانہ ،ٹیمپرڈ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے لے کر پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی متعدد اشیاء کی عوامی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی نیلامی 17 فروری سے 26 فروری 2025 تک

آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان Read More »

بلدیاتی ایکٹ منظور کرلیا،فنڈز بھی جا ری کررہے،اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں، وزیربلدیات

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے وزیربلدیات راجہ فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان ہمارا حصہ اور طاقت ہیں ، بلدیاتی ایکٹ 30 جنوری کو منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔ مظفرآباد میں وزراحکومت میاں عبدالوحید ، چوہدری محمد رشید اور سردارجاویدایوب کے ہمراہ پریس

بلدیاتی ایکٹ منظور کرلیا،فنڈز بھی جا ری کررہے،اب احتجاج کا کوئی جواز نہیں، وزیربلدیات Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا آج شہر اقتدار میں کنونشن، احتجاجی تحریک کا اعلان متوقع،ن لیگ نے حمایت کردی

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات کے حصول کی تحریک کے سلسلہ میں آج شہر اقتدار مظفر آباد میں کنونشن ہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہیں اور میدان سجا لیا گیا ہے۔ آزادکشمیر بھر سے بلدیاتی نمائندے اس اہم کنونشن میں شرکت کرینگے ، کنونشن میں احتجاجی تحریک کے سلسلہ میں آئندہ کے

بلدیاتی نمائندوں کا آج شہر اقتدار میں کنونشن، احتجاجی تحریک کا اعلان متوقع،ن لیگ نے حمایت کردی Read More »

رانا قاسم سے صدر ملائیشین مشاورتی کونسل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر آسیان فورم پر اٹھانے پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون سے ملائیشیا کی مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن  کے صدر حاجی محمد عظمی عبدالحمید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مسئلہ کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

رانا قاسم سے صدر ملائیشین مشاورتی کونسل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر آسیان فورم پر اٹھانے پر اتفاق Read More »

برطانیہ میں آباد کشمیری متحد ہوکر بھارتی مظالم بے نقاب، مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کریں، بیرسٹر سلطان

نا ٹنگھم( کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف متحد و متفق ہو کر اپنی آواز بلند کریں اور بھارت کے ظلم و جبر کو بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کریں۔

برطانیہ میں آباد کشمیری متحد ہوکر بھارتی مظالم بے نقاب، مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کریں، بیرسٹر سلطان Read More »