کشمیر ڈیجیٹل

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کیلئےسنجیدہ اقدامات کرے،سردار عتیق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی نظام کی بحالی کی تحریک کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،حکومت آزادکشمیر اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری بلدیاتی نما ئندوں کو اختیارات دینے کیلئے اقدامات کرے،ان خیالات کا اظہارصدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے ملاقات کےلیے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]

حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کیلئےسنجیدہ اقدامات کرے،سردار عتیق Read More »

آزادکشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،عمارتیں لرز گئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد ،راولپنڈی ، آزادکشمیر کے مختلف اضلاع سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، زلزلہ رات 10:45منٹ پرآیا ۔ زلزلہ تقریبا تین سیکنڈ تک جاری رہا ، زلزلے کے شدید جھٹکے سے عمارتیں لرز گئیں ، لوگوں کی کثیر تعداد گھروں سے باہر نکل آئیزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے

آزادکشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،عمارتیں لرز گئیں Read More »

ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلوں کی منظوری، وسیم احمد گیلانی حویلی تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیف جسٹس ، عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیر نے بمفاد محکمہ عدل و انصاف ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلوں کی منظوری دیدی، چیف جسٹس کی ہدایت کے مطابق چوہدری محمد منیر، ڈسٹرکٹ و سیشن جج نیلم کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ و سیشن جج جہلم ویلی تعینات کر دیا گیا۔ عبد

ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبادلوں کی منظوری، وسیم احمد گیلانی حویلی تعینات Read More »

اختیارات بحال نہ ہوئے تو 21 فروری کو لیپا ویلی مکمل جام ہوگا،بلدیاتی نمائندگان کی دھمکی

لیپا ویلی (جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل) 20 فروری تک بلدیاتی اختیارات بحال نہ کیے گئے تو 21 فروری کو مرکزی رابطہ کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں احتجاج ہوگا۔ بلدیاتی نمائندوں نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس کے تحت تحصیل لیپا ویلی بھی مکمل طور

اختیارات بحال نہ ہوئے تو 21 فروری کو لیپا ویلی مکمل جام ہوگا،بلدیاتی نمائندگان کی دھمکی Read More »

تتہ پانی، جیپ گہری کھائی میں گرگئی، نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)تتہ پانی آزاد کشمیرکے سرحدی علاقے برموچ میں جیپ حادثے کا شکار،تیز رفتاری کے باعث جیپ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ درہ شیر خان جبر گلی برموچ روڈ پر پیش آیا ۔ حادثہ میں جاں بحق

تتہ پانی، جیپ گہری کھائی میں گرگئی، نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی Read More »

وادی لیپہ میں دیودار کی لکڑی سے تعمیر 80 سالہ قدیم شاندار مکان

وادی لیپہ(جی ایم بخاری کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ جو قدرتی حسن اور سرسبز پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے، یہاں ایک ایسا تاریخی مکان موجود ہے جو سیاحوں کے لیے ایک بڑی کشش بن چکا ہے۔ یہ مکان نہ صرف وادی لیپہ کی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے بلکہ اپنی منفرد تعمیراتی خصوصیات کی وجہ

وادی لیپہ میں دیودار کی لکڑی سے تعمیر 80 سالہ قدیم شاندار مکان Read More »

آزاد جموں وکشمیر یوتھ ڈیوویلپمنٹ فورم تشکیل، نوجوانوں کی کونسلنگ کا عزم

مظفرآباد(شجاعت میر کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر یوتھ ڈیوویلپمنٹ فورم کا قیام نوجوان وکلاء ، سکالرز ، مرد اور خواتین نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔ یوتھ ڈیوویلپمنٹ فورم کا مقصد کامیاب جوان ، منزل پاکستان پہلے باضابطہ اجلاس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ آزاد جموں و کشمیر یوتھ ڈیوویلپمنٹ فورم کے

آزاد جموں وکشمیر یوتھ ڈیوویلپمنٹ فورم تشکیل، نوجوانوں کی کونسلنگ کا عزم Read More »

وزیراعظم انوارالحق سے کھنباہ سیکٹر عمائدین کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے احکامات جاری

بھمبر سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول کھنباہ سیکٹر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے ملاقات کی ۔علاقے کی 12 کلومیٹر قدیم پونا تا کھنباہ ،(جموں روڈ) کی تباہی سے آگاہ کیا اور ری کنڈیشنگ کی درخواست پیش کی، شہریوں نے درخواست میں وزیراعظم سے درخواست کی کہ

وزیراعظم انوارالحق سے کھنباہ سیکٹر عمائدین کی ملاقات، عوامی مسائل حل کیلئے احکامات جاری Read More »

آزاد کشمیر میں جمہوریت خطرے سے دوچار، انوارالحق الیکشن بروقت نہیں بلکہ سیاسی بساط لپیٹنا چاہتا ہے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر ، سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے انوار الحق چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات وقت پر نہ ہوں۔ ہر فورم پر تمام منتخب بلدیاتی نمائندگان کا مقدمہ لڑ رہا ہوں ۔ بلدیاتی نمائندگان کے جتنے بھی مطالبات ہیں ہم اس

آزاد کشمیر میں جمہوریت خطرے سے دوچار، انوارالحق الیکشن بروقت نہیں بلکہ سیاسی بساط لپیٹنا چاہتا ہے،سردار تنویر الیاس Read More »

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج

باغ :باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہےجبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) کے ملازمین کی ہڑتال 26ویں روز میں داخل ہو چکی ہے اوراحتجاجی مظاہرین کا کہنا

بی ڈی اے ملازمین کا احتجاج 26ویں روز میں داخل، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج Read More »