ایمز ہسپتال امبور مسائلستان بن گیا، پینے کا پانی ناپید، مریض بوند بوند کو ترس گئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ایمز ہسپتال امبور میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ،مریض پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے۔انتظامیہ اور حکومت کی جانب سے تاحال پانی کی فراہمی کیلئے موثراقدامات نہ کئے جاسکے۔ ایمز ہسپتال امبور میں مفت ادویات کی فراہمی تو درکنار دیگر صحت سہولیات بھی ناپید ہوچکی ہیں۔ مریضوں کی تیمارداری […]
ایمز ہسپتال امبور مسائلستان بن گیا، پینے کا پانی ناپید، مریض بوند بوند کو ترس گئے Read More »









