کشمیر ڈیجیٹل

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی

جہلم ویلی پولیس نے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز (بھانجے) کے قاتل کو گرفتار کر لیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل چکار کے علاقے اندراسیری میں سرکاری ملازم راجہ نقاش کو بدھ اورجمعرات کی درمیانی رات گولیاں مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے […]

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے قریبی عزیز کا قاتل گرفتار،وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے بلدیاتی نمائندگان کو ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی جبکہ صحت کارڈ کے اجراء کیلئے وزیر صحت کو ٹاسک سونپا گیا، کابینہ نے ہنر مند نوجوانوں کیلئے قرض سکیم کی بھی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کی

آزادکشمیر کابینہ، ہنر مند نوجوان کیلئے قرض سکیم منظور، صحت کارڈ کے اجراء کا بھی فیصلہ Read More »

راولاکوٹ بار ایسوسی ایشن وفد کا جنوبی و وسطی پنجاب کا 8روزہ دورہ مکمل

راولاکوٹ: راولاکوٹ بار ایسوسی ایشن نے آٹھ روزہ جنوبی و وسطی پنجاب دورہ مکمل کر لیا ۔ پونچھ بار ایسوسی ایشن کا وفد 45 ممبران پر مشتمل تھا جسمیں سابق صدور، جنرل سکریٹریز ، وکلاء سپریم کورٹ و ہائیکورٹ کے علاوہ خواتین ، نئے وکلاء کی ایک بڑی تعداد بھی شامل تھی وفد نے پرانی

راولاکوٹ بار ایسوسی ایشن وفد کا جنوبی و وسطی پنجاب کا 8روزہ دورہ مکمل Read More »

پبلک سیکٹر ایمپلائز کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے 10 فروری سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ( بیورو رپورٹ ) پبلک سیکٹر ایمپلائز کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت سردار خورشید ڈسٹرکٹ کمپلیکس بی بلاک میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سنیئر نائب صدر جاوید عزیز،جنرل سیکرٹری داؤد رفیق،مرکزی صدر فوڈایمپلائز ناظم افتخار،محمد عاطف،شفقت حسین،محمد نعیم محکمہ جنگلات،راشدمحمود محکمہ ریونیو،محمدعمران سعید،محمد لطیف شاہ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن،ثاقب گردیزی،سردارامتیاز خان،فہیم احمد چیئرمین بی ڈی اے سمیت

پبلک سیکٹر ایمپلائز کا اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے 10 فروری سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان Read More »

وادیِ لیپہ عوام کا بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج، مظاہرین کا پاور ہاؤس کا پانی بند کرنے کی کوشش

وادیِ لیپہ: علاقہ تراراٹھ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور الگ فیڈر کے قیام کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا۔ مظاہرین ریلی کی صورت میں کپہ بنہ مولہ پاور ہاؤس کے انٹیک تک پہنچے اور وہاں پاور ہاؤس کا پانی بند کرنے کی کوشش کی، جس سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ احتجاج

وادیِ لیپہ عوام کا بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف شدید احتجاج، مظاہرین کا پاور ہاؤس کا پانی بند کرنے کی کوشش Read More »

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا قریبی عزیز قتل ، مشتبہ شخص گرفتار ، تفتیش شروع

ہٹیاں بالا/کرائم رپورٹ ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے علاقہ سربالہ،سلمیہ میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے قریبی عزیز،ایک معصوم بچی کے باپ کو پستول سے گولی مار کر قتل کردیاگیا،تھانہ پولیس چکار نے نامعلوم قاتل/قاتلوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے مقتول کے ایک قریبی

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا قریبی عزیز قتل ، مشتبہ شخص گرفتار ، تفتیش شروع Read More »

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ کا بوسیدہ سکول بچوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ، جو لائن آف کنٹرول کے قریب واقع ہے، میں موجود پرائمری سکول کی حالت زبوں حالی کا شکار ہے۔ سکول کی عمارت بوسیدہ ہو چکی ہے، دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اور بچوں کو کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ یہ سکول

وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں گھاسلہ کا بوسیدہ سکول بچوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

مظفرآباد،بغیر بلڈنگ کوڈتعمیرات دھڑلے سے جاری،زمین سرکنے لگی ،انتظامیہ خاموش تماشائی

آذاد کشمیر کے دارالحکومت میں بدوں بلڈنگ کوڈ اور ڈھلوانی علاقوں میں دھڑلے سے تعمیرات جاری جبکہ 2005 کے ہولناک زلزلہ میں کریک ہو جانے والی عمارات کو گرانے کے بجائے انہی عمارات کی مرمت کی جانے لگی۔ متعلقہ ادارے روکنے یا کسی بھی کارروائی سے ہچکچانے لگے۔ شہر کے اندر ایسے ایرایاز میں بھی

مظفرآباد،بغیر بلڈنگ کوڈتعمیرات دھڑلے سے جاری،زمین سرکنے لگی ،انتظامیہ خاموش تماشائی Read More »

حویلی میں تعمیر وترقی اور انفرانسٹریکچر کی بہتری اولین ترجیح ، فیصل ممتاز راٹھور

حویلی : آزاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا مقصد مال بٹورنا نہیں بلکہ سچے دل سے عوام کی خدمت کرنا ہے،محض جاہلی اعلانات پریقین نہیں رکھتا، ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ کے جملہ مسائل کو حل کرنا میری پہلی

حویلی میں تعمیر وترقی اور انفرانسٹریکچر کی بہتری اولین ترجیح ، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام

راولا کوٹ: پاک فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیاجس میں کور کمانڈر راولپنڈی اور جی او سی مری مہمانِ خصوصی تھے۔ اس تقریب میں سینکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے شرکت کی جہاں ان کی فلاحی ضروریات پر تفصیلی گفتگو

پاک فوج کا راولا کوٹ میں سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی پروگرام Read More »