کشمیر ڈیجیٹل

pakistan air force

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔ جنگی حکمت عملی کے پیش نظر عملی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے،پاکستان کی فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بہت […]

پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا مناسب جواب دینے کے لیے پرعزم Read More »

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل

مظفرآباد: محکمہ شاہرات کی نا اہلی اور متعلقہ ایم ایل اے کی عدم توجہی کے باعث دارالحکومت کے علاقے چہلہ بانڈی میں عام لوگوں کے گھر ایک بار پھر زیر آب آگئے۔ معمولی سی بارش میں سڑک پر کئی فٹ پانی جمع ہو گیا،محکمہ شاہرات اور ضلعی انتظامیہ اس دیرینہ اور حل طلب مسئلہ کا

مظفر آبادانتظامیہ کی نااہلی،چہلہ بانڈی پھر تالاب میں تبدیل ، پانی گھروں میں داخل Read More »

پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی

سینئر صحافی منصور علی خان نے کہا ہے کہ 29اور30اپریل کی رات بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں پٹرولنگ کے دوران بھارت کا سٹاک پلین بھی موجود تھا جس پاک فضائیہ نے جام کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سی ون 30 طیارہ نے بھارتی سٹاک پلین(جہاز) کو

پاک فضائیہ نے ہندوستانی ایئرفورس کے جہاز کو ہوا میں ہی جام کر دیا، صحافی منصور علی خان نے سب سے بڑی خبر دے دی Read More »

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی سرکار کی سنگدلی،دہائیوں بعد 66کشمیری خواتین بے دخل

سرینگر:بھارتی قابض حکام نے مقبوضہ جموں وکشمیرسے 66خواتین کو ملک بدر کر دیا، ان میں سے پاکستان کی شہری بیشتر خواتین کی شادیاں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے مردوں سے ہوئی تھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان خواتین کوبچوں کے ہمراہ سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، بڈگام اور شوپیاں سمیت کئی اضلاع سے گرفتار کیا

پہلگام واقعہ کی آڑ میں مودی سرکار کی سنگدلی،دہائیوں بعد 66کشمیری خواتین بے دخل Read More »

آل پارٹیز کانفرنس میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،ملکی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کا اعادہ

مظفر آباد : پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمائندگان نے بھرپورشرکت کی اورمسلح افواج پاکستان سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ کل جماعتی کشمیر کانفرنس نے بھارتی آبی

آل پارٹیز کانفرنس میں پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار،ملکی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کا اعادہ Read More »

فیک نیوزالرٹ، بھارتی ٹی وی ریبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے مسلسل جھوٹی خبریں چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل ریپبلک ٹی وی کی جانب سے پاکستان کی سرحد پرواقع چیک پوسٹوں پر حملے کی بے بنیاد اور جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں۔ مذکورہ ٹی وی چینل ری بپلک ٹی وی کو جھوٹی خبریں

فیک نیوزالرٹ، بھارتی ٹی وی ریبلک نیوز پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا Read More »

10لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں پہلگام واقعہ سوالیہ نشان ہے؟مشعال ملک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ،سابق نگران وفاقی  مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی دہشتگردی دہائیوں سے چلی آرہی ہے ، پہلگام ،بالاکوٹ ہو ، اڑی ہو یا پلوامہ اٹیک ہو۔ان سب کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے پوری دنیا جانتی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے

10لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی میں پہلگام واقعہ سوالیہ نشان ہے؟مشعال ملک Read More »

وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے ، 5 افراد زخمی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرامور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑیاںحادثے کا شکار،وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام حادثے میں محفوظ رہے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کے قافلے کو مری کے قریب حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پروٹوکول کی ایک گاڑی شدید

وفاقی وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے ، 5 افراد زخمی Read More »

سفارش نہ ہونا جرم بن گیا ، ٹاپ کرنیوالی غریب کی بیٹی یسریٰ منظور ٹیوٹا میں تقرری سے محروم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں ایک مرتبہ پھر میرٹ کا قتل ، ٹیسٹ اورپریکٹیکل میں ٹاپ کرنے والی غریب کی بیٹی کو نظر اندا ز کر کے ٹیسٹ اور پریکٹیکل میں فیل حکومتی وزیرکی رشتہ دار امیدوارا کی تقرری کر دی گئی ۔ نوجوان اتحاد ناڑا کوٹ ، جماعت اسلامی ، انجمن تاجران کا

سفارش نہ ہونا جرم بن گیا ، ٹاپ کرنیوالی غریب کی بیٹی یسریٰ منظور ٹیوٹا میں تقرری سے محروم Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دینگے، آرمی چیف

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دینگے، آرمی چیف Read More »