کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے عوامی آگاہی مہم کا آغاز،عوام میں ہیلمٹ تقسیم

مظفرآباد : موٹر سائیکل حادثات کی روک تھام کے لیے مظفرآباد ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار نے شہریوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے اور ان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق، آئی جی پولیس رانا عبدالجبّار کے ویژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان […]

مظفرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے عوامی آگاہی مہم کا آغاز،عوام میں ہیلمٹ تقسیم Read More »

وادی نیلم میں برڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے فرسٹ ایڈ کٹس کی تقسیم

شاردا : وادی نیلم کے حساس سرحدی علاقے دودھنیال میں کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے برڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے فرسٹ ایڈ کٹس تقسیم کی گئیں۔ یہ اقدام لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے تناظر میں ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برڈ فاؤنڈیشن نے چیئرمین یونین

وادی نیلم میں برڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے فرسٹ ایڈ کٹس کی تقسیم Read More »

جنگ بندی کے بعد کشمیری طلبہ کی واپسی، اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

چکوٹھی: حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کے بعد آزاد کشمیر کے سرحدی علاقوں میں بند اسکول ایک بار پھر کھل گئے ہیں۔ شدید گولہ باری سے متاثرہ علاقے اب رفتہ رفتہ معمول کی طرف لوٹنے لگے ہیں اور اسکولوں میں زندگی کی رمق دکھائی دینے لگی ہے، کشمیری طلبہ پُرعزم ہیں کہ وہ تعلیم کا

جنگ بندی کے بعد کشمیری طلبہ کی واپسی، اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے، امریکہ ثالثی کردار ادا کرے: کشمیری عوام کا مطالبہ

کشمیری عوام نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے، امن فوج تعینات کی جائے اور ہمیں آزادانہ رائے کا حق دیا جائے ساتھ ہی ہم پاک فوج، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو ایک بار پھر عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔

مسئلہ کشمیر کا حل ہی پائیدار امن کی ضمانت ہے، امریکہ ثالثی کردار ادا کرے: کشمیری عوام کا مطالبہ Read More »

بھارتی وزیراعظم کاجھوٹا بیانیہ ڈھٹائی کی آخری حد،مظلوموں کی پکڑ میں آچکا، وزیراطلاعات آزادکشمیر

اسلام آباد :آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ انتہا پسند مودی کا آزادکشمیر میں دہشتگردوں کونشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹا،مکارانہ اور فریب پر مبنی ہے ۔ معصوم بچے، اللہ کے گھر، گھریلو خواتین اور سیکڑوں بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے بعد بھی بھارتی وزیراعظم کی جانب

بھارتی وزیراعظم کاجھوٹا بیانیہ ڈھٹائی کی آخری حد،مظلوموں کی پکڑ میں آچکا، وزیراطلاعات آزادکشمیر Read More »

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول اور متعلقہ علاقوں میں ہونیوالے نقصانات کے درست تعین کیلئے متعلقہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں بورڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث کنٹرول لائن اور متعلقہ علاقوں میں نقصانات کے درست تعین کیلئے آزاد کشمیر

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم Read More »

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور

حویلی کہوٹہ: وزیر بلدیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ایک روزہ دورے پر حویلی پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا اور زخمیوں میں چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جنگ مشکل اور کٹھن مرحلہ

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم

مظفرآباد:ٹریفک پولیس مظفرآباد نے موٹرسائیکل حادثات کی روک تھام کیلئے آگائی مہم کا آغاز کردیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار نے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے اورہیلمنٹ کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس رانا عبدالجبار کے وژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار کی سربراہی میں ٹریفک

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم Read More »

بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار،24گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکا حکم دیدیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی اہلکار سفارتی حیثیت کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔ متعلقہ بھارتی اہلکار کو 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان

بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار،24گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنے کا حکم Read More »

نیلم، کنڈل شاہی، جورامیں ڈرونز کی پرواز پر الرٹ جاری،بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ

نیلم، تتہ پانی: وادی نیلم کے علاقےکنڈل شاہی اور جورا سمیت مختلف علاقوں میں رات ساڑھے9 بجے ڈرونز کودیکھا گیا جس پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ تتہ پانی بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کورات ساڑھے9بجے کنڈل شاہی اور جورا کے مختلف

نیلم، کنڈل شاہی، جورامیں ڈرونز کی پرواز پر الرٹ جاری،بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ Read More »