کشمیر ڈیجیٹل

BARISTER SULTAN

مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی ہونا چاہیے،کشمیریوں کو بھی مذاکرات کی میز پر بٹھانا ہو گا،بیرسٹر سلطان

سہنسہ ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی ہونا چاہیے جس میں کشمیریوں کو بھی مذاکرات کی میز پر بٹھانا ہو گا کیونکہ مسئلہ کشمیر کے اصل اور اہم فریق کشمیری ہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے […]

مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی ہونا چاہیے،کشمیریوں کو بھی مذاکرات کی میز پر بٹھانا ہو گا،بیرسٹر سلطان Read More »

SHAHID AFREDI

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، نمائشی میچ کھیلیں گے

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، لیپہ اسٹیڈیم میں نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔ مشہورِ زمانہ اور عالمی شہرت یافتہ سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی آج وادی لیپہ کے دورے پر پہنچیں گے۔ وہ خیراتی باغ اسٹیڈیم میں ایک نمائشی کرکٹ میچ میں حصہ لیں گے۔

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شاہد آفریدی آج وادی لیپہ آئیں گے، نمائشی میچ کھیلیں گے Read More »

PSL

پشاور زلمی کو 23رنز سے شکست ،کراچی کنگز نے پلے آف میں جگہ پکی کرلی

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی ۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 238 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 214 رنز بنا سکی۔ زلمی کی

پشاور زلمی کو 23رنز سے شکست ،کراچی کنگز نے پلے آف میں جگہ پکی کرلی Read More »

fake news

ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بے پناہ جھوٹ پھیلایا، امریکی اخبار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت جنگ کے دوران جھوٹ پھیلایا، جس میں وہ ہندوستانی میڈیا گروپ بھی شامل تھے جنہیں ماضی میں اچھی شہرت والے سمجھا جاتا تھا۔ امریکی اخبا رنیو یارک ٹائمز کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان

ہندوستانی میڈیا نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بے پناہ جھوٹ پھیلایا، امریکی اخبار Read More »

bilawal

بھارتی پروپیگنڈہ، پاکستان کا عالمی سطح پر مہم شروع کرنے کا فیصلہ، بلاول کو اہم ٹاسک مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر ہندوستانی جارحیت کو مزید بے نقاب کرنے کے لیے بلاول بھٹو کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،بلاول بھٹو زرداری حالیہ پاکستان

بھارتی پروپیگنڈہ، پاکستان کا عالمی سطح پر مہم شروع کرنے کا فیصلہ، بلاول کو اہم ٹاسک مل گیا Read More »

اسرائیلی ڈرونز کے جواب میں پاکستان نے اسرائیل پر حملے کی براہ راست تیاری کرلی تھی ، غلام اللہ اعوان کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاک بھارت کشیدگی خطے میں عدم توازن بگاڑنے کی ایک کوشش تھی جس میں امریکہ ، اسرائیل اور یورپ ناکام ہوگئے۔ امریکہ نے جب دیکھا کہ چین کے مقابلے میں بھارت کی بالادستی کا خواب پاکستان نے چکنا چور کردیا توامریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کیخلاف فیصلے دینا شروع کردیئے ۔ کشیدگی کے دوران جب اسرائیل

اسرائیلی ڈرونز کے جواب میں پاکستان نے اسرائیل پر حملے کی براہ راست تیاری کرلی تھی ، غلام اللہ اعوان کا انکشاف Read More »

ایران برادر ملک، امن کی کوششیں خوش آئند،دراڑ ڈالنے کی دشمن کی سازشیں ناکام ہوچکی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک بھارت حالیہ تنازع میں ایران کی امن کوششوں کو سراہا اور خبردار کیا ہے کہ بعض’قوتیں‘ برادر ممالک کے درمیان دراڑیں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے گزشتہ

ایران برادر ملک، امن کی کوششیں خوش آئند،دراڑ ڈالنے کی دشمن کی سازشیں ناکام ہوچکی ، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاکستان کی شاندار فتح،راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی شاندار فتح اور اختتام پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لہو کو گرما دینا والا نغمہ حفاظت تیری ہم کریں گے

پاکستان کی شاندار فتح،راحت فتح علی خان کی آواز میں ملی نغمہ جاری Read More »

پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کو پسپا کردیا،صدرمملکت گوجرانوالہ چھاونی پہنچ گئے،شہداء کو خراج تحسین پیش

گوجرانوالہ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری دورے پر گوجرانوالہ چھاؤنی پہنچ گئے، اور بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی کامیابی پر مسلح افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور پختہ عزم کو سراہا، صدر نے مادر وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں اور سویلین شہدا کو خراج عقیدت

پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کو پسپا کردیا،صدرمملکت گوجرانوالہ چھاونی پہنچ گئے،شہداء کو خراج تحسین پیش Read More »

بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں پٹائی کے بعد دہلی کی سفارتکاری پر سوالات اٹھنے لگے

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ۔ پاکستان نے بھارتی حکومت سے پہگام واقعہ کی تحقیقات کیلئے تعاون کی پیشکش بھی کی مگر بھارت کی ہٹ دھرمی نے اسے لاعلاج مرض تک پہنچادیا جس کے

بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں پٹائی کے بعد دہلی کی سفارتکاری پر سوالات اٹھنے لگے Read More »