کشمیر ڈیجیٹل

britsh parlemant

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے،برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پارلیمنٹ کی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر برطانوی پارلیمنٹ کی 42 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ جاری کی […]

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے،برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ Read More »

وادی لیپہ: بوم بوم شاہد آفریدی کی یادگارِ شہداء آمد، عوام کا والہانہ استقبال

وادی لیپہ : عالمی شہرت یافتہ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مظفرآباد پہنچے، جہاں انہوں نے کشمیر سے یکجہتی کے اظہار کے لیے وادی لیپہ کا دورہ کیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، جہاں بڑی تعداد

وادی لیپہ: بوم بوم شاہد آفریدی کی یادگارِ شہداء آمد، عوام کا والہانہ استقبال Read More »

مظفرآباد کے قریب چھتر کلاس کا حسین آبشار، گرمی کی شدت کے ساتھ سیاحوں کا ہجوم بڑھ گیا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چھتر کلاس کے دلکش قدرتی آبشار پر گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سیاحوں کا رش بڑھنے لگا ہے۔ درجہ حرارت جیسے جیسے بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے یہ قدرتی آبشار مقامی شہریوں سمیت پاکستان بھر کے سیاحوں کی توجہ کا

مظفرآباد کے قریب چھتر کلاس کا حسین آبشار، گرمی کی شدت کے ساتھ سیاحوں کا ہجوم بڑھ گیا Read More »

وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ، وطن کی حفاظت مضبوط افواج کے بغیر ممکن نہیں! ننھے شفیق رفیق کا پیغام

وادی نیلم : آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم میں یومِ تشکر کے موقع پر ایک ننھے کشمیری بچے کی فوجی وردی میں ملبوس ہو کر جذباتی تقریر نے سب کے دل موہ لیے۔ پیرزادہ محمد شفیق رفیق نامی بچے نے اپنے ولولہ انگیز الفاظ کے ذریعے نہ صرف افواجِ پاکستان سے بھرپور محبت کا

وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ، وطن کی حفاظت مضبوط افواج کے بغیر ممکن نہیں! ننھے شفیق رفیق کا پیغام Read More »

بھارت جھوٹا بیانیہ بنا کر حقیقت چھپاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت دہشتگردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی بیانیہ بنا کر اصل حقائق

بھارت جھوٹا بیانیہ بنا کر حقیقت چھپاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاک-بھارت مذاکرات میں نئی پیش رفت، ڈی جی ایم اوز کا آج رابطہ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان آج ایک بار پھر رابطہ ہوگا ، جس کا مقصد حالیہ کشیدگی کو کم کرنا اور ممکنہ مذاکرات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے

پاک-بھارت مذاکرات میں نئی پیش رفت، ڈی جی ایم اوز کا آج رابطہ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار Read More »

یہ پاکستان و بھارت کا نہیں بلکہ جابر و مظلوم اقوام کا مسئلہ ہے،سابق چیف جسٹس منظور الحسن گیلانی کا دو ٹوک موقف

مظفرآباد :سابق چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر منظور الحسن گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہو چکا ہے کیونکہ یہ صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان کا تنازع نہیں ہےبلکہ ایک جابر قوم اور مظلوم قوم کے درمیان کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر 1947 کے بعد

یہ پاکستان و بھارت کا نہیں بلکہ جابر و مظلوم اقوام کا مسئلہ ہے،سابق چیف جسٹس منظور الحسن گیلانی کا دو ٹوک موقف Read More »

بھمبر: بھارتی جارحیت کے دوران سول ڈیفنس کی شاندار کارکردگی، ڈی جی کی جانب سے خراج تحسین

بھمبر میں بھارتی دہشتگردوں کی حالیہ جارحیت کے دوران سول ڈیفنس کے ادارے نے بہترین محکمانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس پر ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم نے ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کے ہمراہ رضاکاران اور متعلقہ عملے کو زبردست شاباش دی۔ اس موقع پر ڈی جی سول ڈیفنس نے کہا

بھمبر: بھارتی جارحیت کے دوران سول ڈیفنس کی شاندار کارکردگی، ڈی جی کی جانب سے خراج تحسین Read More »

weather

آج اور کل درجہ حرارت بڑھے گا، شدید گرمی ہوگی ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

لاہور سمیت پورا پنجاب  شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، سورج جیسے آ گ کے گولے برسا رہا ہو، شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  نے شدید گرمی کے پیش نظر ہیٹ ویو وارننگ جاری کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق صوبے کے بڑے شہروں اور میدانی

آج اور کل درجہ حرارت بڑھے گا، شدید گرمی ہوگی ، ہیٹ ویو الرٹ جاری Read More »

TRUMP AND OTHER

ٹرمپ امن کی بات کرتے دھمکیاں بھی دیتے ہیں ہم کس بات پر یقین کریں؟ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کی بات بھی کرتے ہیں ساتھ دھمکیاں بھی دیتے ہم کس بات پر یقین کریں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے لیکن دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔

ٹرمپ امن کی بات کرتے دھمکیاں بھی دیتے ہیں ہم کس بات پر یقین کریں؟ایرانی صدر Read More »