سیکرٹری ریڈ کریسنٹ گلزار فاطمہ ٹیم کے ہمراہ لمنیاں پہنچ گئیں، متاثرین میں فوڈ پیکیج تقسیم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترکی ریڈ کریسنٹ کے افیسران اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اسٹیٹ برانچ آزاد کشمیر کی جانب سے جہلم ویلی کے دفاعی علاقہ لمنیاں میں متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکیج تقسیم کرنے کیلئے سیکرٹری ریڈ کریسنٹ گلزار فاطمہ اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیں۔ متاثرہ خاندانوں سمیت دیگر مستحقین میں فوڈ پیکج کی […]









