کشمیر ڈیجیٹل

روڈ یاگلی محلوں میں مویشی فروخت کرنے پر سخت ایکشن ہوگا،میرپور انتظامیہ کا انتباہ

میرپور: سب ڈویژنل مجسٹریٹ میرپور راجہ زاہد نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کی تحریک پر منظور شدہ منڈی مویشیاں کی جگہوں کے علاوہ شہر میں کسی جگہ روڈ یا محلوں میں خود ساختہ منڈی لگانے پر مکمل پابندی لگادی ہے۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے عید الاضحی پر قربانی کی غرض سے لائے گئے جانور منظور […]

روڈ یاگلی محلوں میں مویشی فروخت کرنے پر سخت ایکشن ہوگا،میرپور انتظامیہ کا انتباہ Read More »

پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو شامل کیا جائے،ہیومن رائٹس کونسل آزاد کشمیر

مظفرآباد:ہیومن رائٹس کونسل آف آزادجموں و کشمیر نے پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو فریق اول کی حیثیت سے شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر سوال اٹھا دئیے۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد کشمیر کے صدر اشتیاق احمد قریشی نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ

پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو شامل کیا جائے،ہیومن رائٹس کونسل آزاد کشمیر Read More »

پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول میرپورختم ہوگانہ منتقل کیا جائیگا، یاسر سلطان کی یقین دہانی

مظفرآباد: وزیر ہائوسنگ،فزیکل پلاننگ یاسر سلطان،مشیرحکومت محترمہ نبیلہ ایوب سے پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے مرکزی صدر سید صمصام علی صامی کی قیادت میں وفد نے اہم ملاقات کی۔ وفد میں چیئرمین راجہ خالد شریف،مرکزی سیکرٹری جنرل سید سجاد حسین نقوی بھی ملاقات میں شامل تھے۔ملاقات میں پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول میرپور کو

پبلک ہیلتھ نرسنگ سکول میرپورختم ہوگانہ منتقل کیا جائیگا، یاسر سلطان کی یقین دہانی Read More »

میرپور،نجی سوسائٹیوں میں بدوں این اوسی پلاٹوں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد،عوام کو انتباہ جاری

میرپور:ڈپٹی کمشنر کلکٹر میرپور یاسر ریاض نے مختلف نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے بدوں رجسٹریشن یااین اوسی پلاٹوں کی خرید وفروخت کا نوٹس لیتے ہوئے جملہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو پابند کیا گیا کہ وہ بدوں رجسٹریشن و این اوسی پلاٹوں کی فروخت نہیں کر سکتیں۔ ڈپٹی کمشنرنے مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیاں جو پہلے سے بدوں

میرپور،نجی سوسائٹیوں میں بدوں این اوسی پلاٹوں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد،عوام کو انتباہ جاری Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیرقیادت کی کارکن کش پالیسیوں پر جیالوں کی بغاوت،گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان

مظفرآباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے کارکنوںنے اپنی ہی قیادت کی کارکن کش پالیسیوں کیخلاف 5 جولائی یوم سیاہ کے موقع پر راولاکوٹ میں گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان کر دیا ۔ سابق چیئرمین پی وائی او سردار ببرک خان نے مظفر آباد میں سید شجاعت کاظمی ودیگر جیالوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پیپلزپارٹی آزادکشمیرقیادت کی کارکن کش پالیسیوں پر جیالوں کی بغاوت،گرینڈ جرگہ بلانے کا اعلان Read More »

PM MEETING

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدرسے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

استنبول، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی کے شہر استنبول پہنچے جہاں ترکی

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ترک صدرسے ملاقات، پاکستان کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا Read More »

POLIO

حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ مہم 26 مئی سے 30 مئی تک جاری رہے گی، 28 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کے دیگر حصوں کی طرح پولیو مہم کا حویلی

حویلی میں انسداد پولیو مہم شروع، 28 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے Read More »

TRUCK AND SEGRATE

پولیس اور محکمہ ایکسائز کا گٹھ جوڑ، کروڑوں کے غیر قانونی سگریٹ سے بھرا ٹرک چھوڑ دیا

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آذاد کشمیر کے دارالحکومت میں پولیس اور محکمہ ایکسائز کا گٹھ جوڑ،مظفرآباد کی مشہور کاروباری شخصیت کے اڑھائی کروڑ سے زائد کے غیر قانونی سگریٹ ٹرک سمیت چھوڑ دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس چوکی کوہالہ نے راولپنڈی سے مظفرآباد آنے والے ٹرک کو روکا جس میں اڑھائی کروڑ روپے سے زائد

پولیس اور محکمہ ایکسائز کا گٹھ جوڑ، کروڑوں کے غیر قانونی سگریٹ سے بھرا ٹرک چھوڑ دیا Read More »

Indian defense analyst

پاکستان پرحملےسے کچھ حاصل نہیں کر سکے،دنیا میں ہماری ساکھ خراب ہوئی،بھارتی دفاعی تجزیہ کار شکست تسلیم کرنے لگے

بھارتی ماہرین نے شکست تسلیم کرنا شروع کر دی، بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرو این سواہنے نے ایک بار پھر بھارتی مہم جوئی کو غلط قرار دیا۔ پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کی جارحیت اور بھارتی فوج کی ناکامی پر تنقید جاری ہے، ہندوستانی دفاعی تجزیہ پرو این سواہنے نے ایک بار پھر ہندوستانی مہم

پاکستان پرحملےسے کچھ حاصل نہیں کر سکے،دنیا میں ہماری ساکھ خراب ہوئی،بھارتی دفاعی تجزیہ کار شکست تسلیم کرنے لگے Read More »

PAK ARMY

سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبر پختونخواہ میں فورسز کی تین الگ الگ کارروائیوں میں کل 9 ہندوستانی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی حمایت یافتہ چار خوارج مارے گئے

سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »