کشمیر ڈیجیٹل

javid butt

ایکشن کمیٹی کو ہر چیزمفت چاہیے ،مہاجرین کے بارے میں زہر اگلا تو زبان کھینچ لیں گے،جاوید بٹ

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے کہا ہے کہ منافقین ایکشن کمیٹی اگر مہاجرین کے بارے میں زہر اگلے گی تو انکی زبان کھینچ لی جائے۔ ایکشن کمیٹی کے لوگوں کو آٹا بجلی اور ہر چیز مفت چاہیے،دوران جنگ جب بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا تھا تو ایکشن […]

ایکشن کمیٹی کو ہر چیزمفت چاہیے ،مہاجرین کے بارے میں زہر اگلا تو زبان کھینچ لیں گے،جاوید بٹ Read More »

scame

ایس ای سی پی نے قرض دینے والی 141 جعلی ایپس پر پابندی لگا دی

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے 141 جعلی ڈیجیٹل لون ایپس پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لون ایپس فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لوگوں کو آسان اقساط پر بلا سود قرضے دینے میں ملوث تھیں۔ ایس ای سی پی

ایس ای سی پی نے قرض دینے والی 141 جعلی ایپس پر پابندی لگا دی Read More »

gulaam ullah awan

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم شہداء کی تقریب میں میں پانچ سے آٹھ ہزار لوگ تھے زیادہ تر لوگ راولا کوٹ پونچھ سے آئے ہوئے تھے سرکاری ذرائع کے مطابق چار سے چھ ہزار لوگ تھے جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق پچیس سے پینتیس ہزار لوگ موجود تھے ۔

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان Read More »

railly

پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی

نیلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل)پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں بزرگوں ، جوانوں، بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے بینرز اور کتبے اٹھائے ریلی میں شرکت کی ،کتبوں پر مسئلہ کشمیر کے

پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اٹھمقام میں ریلی Read More »

PASSWORD

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری

گوگل، مائیکروسافٹ، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاس ورڈز کے لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل سائبر ایمر جنسی رسپانس ٹیم نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اہم پاس ورڈ کو فوری طور پر تبدیل کریں اور دو ہری تصدیق کو فعال کریں۔ اس

فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز سے منسلک 184 ملین سے زائد پاسورڈز لیک،سوشل میڈیا صارفین کیلئے الرٹ جاری Read More »

hartal5

تتہ پانی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے انٹری پوائنٹ بند کرکے دھرنا دے دیا،اے سی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے

تتہ پانی( کشمیر ڈیجیٹل)گرمی سے نڈھال شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث سڑکوں پر نکل آئے،تتہ پانی پونچھ کے انٹری پوائنٹ کو رکاوٹیں کھڑی کرکے دھرنا دے دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،وولٹیج کی کمی سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے،جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے احتجاج جاری رہے

تتہ پانی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام نے انٹری پوائنٹ بند کرکے دھرنا دے دیا،اے سی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے Read More »

Chiceken, eggs rates

مظفر آباد میں پھل ، سبزیوں، انڈوں اور مرغی کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے مرغی، سبزیوں اور پھلوں کے تازہ ریٹس علان کر دیا گیا ہےجن کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انڈوں اور مرغی کی قیمتیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن

مظفر آباد میں پھل ، سبزیوں، انڈوں اور مرغی کی نئی قیمتیں جاری کردی گئیں Read More »

Department of Agriculture office and corn seed

محکمہ زراعت کی طرف سے مکئی کا اعلیٰ معیار کا بیج سماہنی کے توسیع مراکز پرپہنچا دیا گیا

سماہنی( کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ زراعت آزاد کشمیر کی جانب سے مکئی کی بہترین فصل اور زیادہ پیداوار کے حصول کے لئے اعلیٰ نسل کا بیج زراعت توسیع مراکز پر پہنچا دیا گیا ہے۔ سب ڈویژن سماہنی میں زراعت توسیع مرکز چوکڑی سماہنی، بنڈالہ، چوکی، پونا، کھمباہ زراعت مراکز میں مکئی کا بیج اسلام آباد گولڈ دستیاب

محکمہ زراعت کی طرف سے مکئی کا اعلیٰ معیار کا بیج سماہنی کے توسیع مراکز پرپہنچا دیا گیا Read More »

weather update

آج بادل برسیں گے یاسورج آگ برسائے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ درجہ بڑھنے کا بھی امکان ظاہرکیا گیا ہے ۔ اسلام آباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی

آج بادل برسیں گے یاسورج آگ برسائے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

برنالہ: مین بازار برنالہ میں عجوہ ڈیری پر گوجرہ گڑھا کے اعجاز نامی شخص نے 8غنڈوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا اور سر عام صوبیدار لیاقت علی (دکاندار) کے بیٹے حسنین پر وحشیانہ تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق برنالہ تھانہ میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق اعجازنامی شخص نے فالودہ کیا اور

برنالہ بازار میں نوجوان کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے Read More »