کشمیر ڈیجیٹل

bunyaaan masos

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی ،محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کا پاک افواج کو خراج تحسین

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کے زیر اہتمام آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سٹیج شو معرکہ حق اور ملی نغموں کا پروگرام منعقد کیا گیا ۔ تقریب میں سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آزادکشمیر بھر کے […]

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی ،محکمہ سپورٹس یوتھ و کلچر کا پاک افواج کو خراج تحسین Read More »

MADICAL COLLAGE MUZFRABAD

آزاد کشمیرمیڈیکل کالج مظفرآباد کا ایک اور سنگِ میل،نرسنگ و مڈوائفری کالج کی منظوری

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد کا ایک اور سنگِ میل ، نرسنگ و مڈوائفری کالج کی منظوری،آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نرسنگ و مڈوائفری کالج کے قیام کی باضابطہ منظوری حاصل کر لی ہے۔ میڈیکل کالج سے متصل

آزاد کشمیرمیڈیکل کالج مظفرآباد کا ایک اور سنگِ میل،نرسنگ و مڈوائفری کالج کی منظوری Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان بھارت کا آلہ کار نہ بنے،ہندوستان نے دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج  کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف افغانستان کا استعمال کرتا ہے، افغان بھائیوں کو اپنے ملک میں دہشت گردوں کو جگہ نہیں دینی چاہیے اور نہ ہی ہندوستان کا آلہ کار بننا چاہیے۔ خیبرپختونخوا کی جامعات کے 2500 سے

افغانستان بھارت کا آلہ کار نہ بنے،ہندوستان نے دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ترجمان پاک فوج Read More »

طوفان میں پھنسے طیارے کا دل دہلا دینے والا تجربہ ،مسافر کی زبانی

گزشتہ روز کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی ایک نجی ایئر لائن کی پرواز نے طوفانی آندھی کے باعث خوفناک لمحے دیکھے۔ موسم کی شدت کے باعث پرواز کو کراچی واپس بھیج دیا گیا۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق، پرواز میں سوار ایک مسافر نے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے بتایا کہ

طوفان میں پھنسے طیارے کا دل دہلا دینے والا تجربہ ،مسافر کی زبانی Read More »

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے این آئی ٹی لاہور کے ساتھ شراکت کرلی

لاہور:امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے میدان میں اپنے باضابطہ سفر کا آغاز کردیا ہے۔ اس مقصد کے لیے یونیورسٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) لاہور کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت کے تحت پاکستانی طلبا کو عالمی سطح

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے نئے دور کا آغاز ، ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی نے این آئی ٹی لاہور کے ساتھ شراکت کرلی Read More »

آزاد کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز تباہ حال، شہریوں کا فوری بحالی کا مطالبہ

مظفرآباد:آزاد کشمیر بھر میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بری طرح متاثر ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رابطے کا فقدان نہ صرف روزمرہ زندگی کو مفلوج کر رہا ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں اور دفتری امور بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔ سروسز کی معطلی سے

آزاد کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز تباہ حال، شہریوں کا فوری بحالی کا مطالبہ Read More »

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا پاور شو، 30 سے 40 ہزار افراد کی شرکت، شوکت نواز میر

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں 24 مئی 2025ء کو عوامی ایکشن کمیٹی کے منعقدہ جلسے میں ریاست کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ راولا کوٹ، باغ، میرپور، کوٹلی، ہجیرہ، نیلم، حویلی، سدھنوتی، پونچھ، راجوری اور مظفرآباد سمیت متعدد علاقوں سے آنے والے ہزاروں افراد نے جلسے کی رونق میں اضافہ

مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کا بڑا پاور شو، 30 سے 40 ہزار افراد کی شرکت، شوکت نواز میر Read More »

’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ معرکہ حق میں فتح پر پاک فوج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

راولپنڈی: معرکہ حق میں دشمن کو شکست دے کر عظیم کامیابی حاصل کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ ’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابیوں کا ناصرف بھرپور اعتراف ہے بلکہ وطن

’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ معرکہ حق میں فتح پر پاک فوج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز Read More »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ‘لال چوک اعلامیہ’ جاری، 8 جون ڈیڈ لائن

مظفرآباد :جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ’’لال چوک اعلامیہ‘‘ جاری کرتے ہوئے آزاد کشمیر حکومت کو آٹھ جون تک تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مہلت دے دی۔ کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر مقررہ تاریخ تک مطالبات پورے نہ ہوئے تو آٹھ جون کو میرپور میں کور کمیٹی کے

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ‘لال چوک اعلامیہ’ جاری، 8 جون ڈیڈ لائن Read More »

وادی سماہنی کی پہاڑیوں سے قدرت کا انمول تحفہ ’آخرہ‘ پک کر تیار

لائن آف کنٹرول کے قریب واقع وادی سماہنی کی پہاڑیوں میں قدرت کا ایک نایاب تحفہ “آخرہ” پک کر تیار ہوچکا ہے۔ یہ پھل نہ صرف اپنے لذیذ ذائقے کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ طبی فوائد کی بدولت مقامی افراد میں بے حد مقبول بھی ہے۔ یہ قدرتی پھل ہر سال موسمِ گرما کے

وادی سماہنی کی پہاڑیوں سے قدرت کا انمول تحفہ ’آخرہ‘ پک کر تیار Read More »