مظفرآباد سے چکوٹھی تک موٹرسائیکل ریلی، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار
ہٹیاں بالا:یوم تکبیر کے موقع پر ریاستی دارالحکومت مظفرآباد سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی تک شاندار موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا انعقاد تعمیر نو کے سرکاری ادارے ’’سیرا‘‘نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور قومی دفاع کے عزم کے اعادے کے طور پر کیا۔ ریلی کا آغاز دومیل پل سے ہوا، […]
مظفرآباد سے چکوٹھی تک موٹرسائیکل ریلی، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار Read More »









