کشمیر ڈیجیٹل

MODHI

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ، ہلاکتیں،مودی سرکار نےگودی میڈیاکوخبر نشر کرنے سے روک دیا

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ 26 مئی کو ہوا، بھارتی فوج نے ہلاکتوں کو چھپانے کا پرانا حربہ ایک بار پھر استعمال کیا اور خبر نشر نہیں کی۔ ہٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب حملے میں کئی بھارتی فوجی مارے گئے، مودی سرکار نےگودی میڈیا کو فوجی ہلاکتوں کی خبر نشر کرنے سے روک […]

ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ، ہلاکتیں،مودی سرکار نےگودی میڈیاکوخبر نشر کرنے سے روک دیا Read More »

AJK BANK 2

بینک آف آزاد کشمیر میں جدیدترین سافٹ ویئر کی تنصیب کی جا ئیگی، ملائشین کمپنی سے معاہدہ طے

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے شیڈولنگ کے حصول اورڈیجیٹلائزیشن کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملائشیاکی عالمی شہرت یافتہ کمپنی سلور لیک ایکسز کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گزشتہ روزکوالالمپور، ملائشیامیں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ

بینک آف آزاد کشمیر میں جدیدترین سافٹ ویئر کی تنصیب کی جا ئیگی، ملائشین کمپنی سے معاہدہ طے Read More »

laiqat baloch

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے،لیاقت بلوچ

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے ۔ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خوداردایت ملنا چاہیے مگر بھارت ان سے مسلسل انحراف کرتا چلا

کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت ملنا چاہیے،لیاقت بلوچ Read More »

آزاد کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد بے نقاب

مظفرآباد :آزاد کشمیر پولیس نے بھارتی ریاستی دہشتگردی سے متعلق مزید شواہد منظرِ عام پر لاتے ہوئے ایک منظم دہشتگرد نیٹ ورک کا پردہ چاک کیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار کے مطابق 17 اپریل 2025ء کو پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کی افغانستان میں موجودگی کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے

آزاد کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد بے نقاب Read More »

ڈڈیال سے افغان شہریوں کی باعزت واپسی کا دوسرا مرحلہ، 53 افراد کا قافلہ طورخم روانہ

ڈڈیال پولیس نے حکومتی پالیسی کے تحت افغان شہریوں کی واپسی کے دوسرے مرحلے میں 53 افراد پر مشتمل قافلے کو طورخم بارڈر کے لیے روانہ کردیا ہے۔ قافلے میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے جنہیں ایڈیشنل ایس ایچ او نوید صدیق نے نفری کے ہمراہ روانہ کیا۔ اس موقع پر نادرا کی ٹیم

ڈڈیال سے افغان شہریوں کی باعزت واپسی کا دوسرا مرحلہ، 53 افراد کا قافلہ طورخم روانہ Read More »

ایک بٹن سے بھارت کے ڈیم تباہ کیےجا سکتے ہیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں :ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا انکشاف

اسلام آباد :معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم دنیا کی بڑی ایٹمی طاقتوں کے بہترین عناصر کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور اس کی حفاظت اور منصوبہ بندی میں ہمیشہ غیر معمولی احتیاط برتی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے

ایک بٹن سے بھارت کے ڈیم تباہ کیےجا سکتے ہیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں :ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا انکشاف Read More »

وادی لیپہ: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر شاندار تقریب ،طلباء نے ٹیبلوز اور نغمے پیش کیے

وادی لیپہ میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر عزیز شہید آرمی پبلک سکول میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عسکری حکام، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے پرنسپل، اساتذہ، طلباء، خواتین اور عمائدین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے مختلف ڈاکومنٹریز دکھائی گئیں

وادی لیپہ: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر شاندار تقریب ،طلباء نے ٹیبلوز اور نغمے پیش کیے Read More »

راولا کوٹ: وزیراعظم آزادکشمیر کا رات گئے ہنگامی دورہ، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت

راولا کوٹ :وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گزشتہ شب رات 2 بجے راولا کوٹ کا ہنگامی دورہ کیا۔ یہ دورہ حسین کوٹ میں پیش آنے والے دہشتگردی کے المناک واقعہ کے بعد کیا گیاجس میں دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے آج

راولا کوٹ: وزیراعظم آزادکشمیر کا رات گئے ہنگامی دورہ، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »

25موٹرسائیکل چرانے والے ملزم نے جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد مزید15موٹرسائیکل چرالئے

 مظفرآباد: ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کاموٹر سائیکل چور گروہ کیخلاف کریک ڈاؤن،بین الصوبائی چور گروہ کے سرغنہ کو دوبارہ گرفتار کرکے15 موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔ ملزم عمار عباسی کا ریمانڈ حاصل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، مزید سنسی خیز انکشافات سمیت برآمدگی بھی متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سال

25موٹرسائیکل چرانے والے ملزم نے جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد مزید15موٹرسائیکل چرالئے Read More »

مظفرآباد سے چکوٹھی تک موٹرسائیکل ریلی، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار

ہٹیاں بالا:یوم تکبیر کے موقع پر ریاستی دارالحکومت مظفرآباد سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی تک شاندار موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا انعقاد تعمیر نو کے سرکاری ادارے ’’سیرا‘‘نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور قومی دفاع کے عزم کے اعادے کے طور پر کیا۔ ریلی کا آغاز دومیل پل سے ہوا،

مظفرآباد سے چکوٹھی تک موٹرسائیکل ریلی، پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار Read More »