کشمیر ڈیجیٹل

ڈیجیٹل ادائیگی پر رعایت جبکہ نقد پر اضافی ٹیکس متوقع

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نقدی پر انحصار کم کرنے اور معیشت کو ڈیجیٹل سمت میں لے جانے کے لیے ایک نئے منصوبے کا عندیہ دیا ہے جس کے تحت ایندھن سمیت مختلف شعبوں میں نقد اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے مختلف نرخ متعارف کرائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 10 […]

ڈیجیٹل ادائیگی پر رعایت جبکہ نقد پر اضافی ٹیکس متوقع Read More »

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی

ملائیشیا کی کم قیمت ایئرلائن ایئر ایشیا ایکس نے پاکستان میں باضابطہ فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کی پہلی پرواز 30 مئی کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری، جو اس نئے فضائی رابطے کی عملی شروعات کی علامت ہے۔ ایئر ایشیا ایکس کے مطابق کمپنی ہفتے میں چار براہ راست

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی Read More »

bilawal

بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں ملاقاتوں کا آغاز کریگا

واشنگٹن:بھارت کے حملوں سے شہریوں کی اموات اور مودی سرکار کی آبی جارحیت سے امریکا اور اقوام متحدہ کو آگاہ کرنے کیلئے پاکستان کا 9 رکنی وفد آج سے اہم ملاقاتوں کا آغاز کریگا۔ 9 رکنی وفد کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کر رہے ہیں جو پیپلزپارٹی کی

بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں ملاقاتوں کا آغاز کریگا Read More »

بھارتی آرمی چیف جتنی مرضی پراتھنا کرالیں حشر لیموں والے رافیل والا ہی ہوگا، راجہ فاروق حیدر

چکار:آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ ہندوستانی آرمی چیف پنڈت سے جتنی مرضی پراتھنا کرالے حشر وہی ہوگا جو مرچ اور لیموں والے رافیل کے ساتھ ہوا ،اسلام دین حق، قرآن اللہ کی کتاب اس کا مقابلہ شیطانی قوتیں نہیں کرسکتیں۔ چکار کے علاقے سلمیہ میں مدرسہ عبداللہ

بھارتی آرمی چیف جتنی مرضی پراتھنا کرالیں حشر لیموں والے رافیل والا ہی ہوگا، راجہ فاروق حیدر Read More »

کمشنر پونچھ ڈویژن کی گاڑی کو حادثہ،ڈرائیور، گن مین زخمی

کوٹلی:کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان کی گاڑی دوران سفر الٹ گئی، گاڑی کو حادثہ کھوئی رٹہ سے کوٹلی آزاد کشمیر کی جانب سفر کے دوران پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کے وقت کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان ڈی آئی جی پونچھ کی گاڑی میں سفر کر رہے تھے، حادثے میں کمشنر پونچھ ڈویژن کے

کمشنر پونچھ ڈویژن کی گاڑی کو حادثہ،ڈرائیور، گن مین زخمی Read More »

وادی نیلم کے نوجوان کو کچے کے ڈاکوئوں نے ٹریپ کر لیا، بھاری تاوان طلب

وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم کے رہائشی نوجوان راجہ احمد خان کو کچے کے ڈاکوؤں نے روات راولپنڈی سے جھانسہ دے کر اغواء کر لیا اور بھاری تاوان بھی مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم کے رہائشی نوجوان راجہ احمد خان ولد حاجی راجہ عادل مرحوم کو کچے

وادی نیلم کے نوجوان کو کچے کے ڈاکوئوں نے ٹریپ کر لیا، بھاری تاوان طلب Read More »

dr mushtaq

بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر سپہ سالار سمیت افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ڈاکٹر مشتاق

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ جس طرح دفاع وطن کے مورچے نے ہندوستان کو عبرت ناک شکست دے کر نریندرمودی کو دھول چاٹنے پر مجبور کیا اس پر سپہ سالار سمیت افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آج اس عظیم فتح

بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر سپہ سالار سمیت افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ڈاکٹر مشتاق Read More »

BISP

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین اپنا سروے دوبارہ کرائیں ورنہ امداد روک دی جائے گی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اپنے پروگرام سے مستفید ہونے والوں سے کہا ہے کہ وہ 30 جون 2025 تک اپنا سروے دوبارہ کرائیں ورنہ ان کی مالی امداد روک دی جائے گی۔ بی آئی ایس پی کے مطابق تمام مستفید کنندگان جو تین سال سے زیادہ عرصے سے اس پروگرام سے مستفید ہو رہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین اپنا سروے دوبارہ کرائیں ورنہ امداد روک دی جائے گی Read More »

barister sultan

بھارت کیخلاف فتح پاکستان کے مضبوط ارادے،دفاعی صلاحیت اور دانشمندانہ قیادت کا واضح ثبوت تھا،بیرسٹر سلطان

کوٹلی ،سہنسہ( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ پاک فوج نے اپنے روایتی عزم، غیر معمولی حکمتِ عملی اور جرات و بہادری کے مظاہرے کے طور پر بھارت کیخلاف آپریشن بنیانِ مرصوص کا آغاز کیا ،جس کے نتیجے میں دشمن کو ایسی تاریخی ،عبرتناک شکست کا سامنا کرنا

بھارت کیخلاف فتح پاکستان کے مضبوط ارادے،دفاعی صلاحیت اور دانشمندانہ قیادت کا واضح ثبوت تھا،بیرسٹر سلطان Read More »

HAFIZ NAEEM

جشن بہت منا لیا اب بھارت کے ساتھ کشمیر اور پانی کے مسئلے پر بات کی جائے ، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بہت جشن منالیا ہے، اب مسئلہ کشمیر کو اولین ترجیح بنانا ہوگا۔ بھارت کے ساتھ ہمیں کشمیر اور پانی کے مسئلے بات کرنی چاہیے،بہت جشن منالیا ،مسئلہ کشمیرکو ترجیح اول بنانے کی ضرورت ہے ۔ حیدرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ

جشن بہت منا لیا اب بھارت کے ساتھ کشمیر اور پانی کے مسئلے پر بات کی جائے ، حافظ نعیم الرحمان Read More »