کشمیر ڈیجیٹل

عطا آباد جھیل میں ہوٹل کا گندا پانی، غیر ملکی سیاح کی شکایت پر انتظامیہ کا ایکشن

ہنزہ: عطا آباد جھیل میں ہوٹل کی جانب سے گندے پانی کے اخراج پر ایک غیر ملکی سیاح کی شکایت سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ ویڈیو میں سیاح نے واضح طور پر دکھایا کہ کس طرح جھیل کا نیلا اور شفاف پانی آلودہ ہو چکا ہے اور […]

عطا آباد جھیل میں ہوٹل کا گندا پانی، غیر ملکی سیاح کی شکایت پر انتظامیہ کا ایکشن Read More »

وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 2025-26 کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): وزیر خزانہ عبدالماجد خان آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 26-2025ء کا بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا۔ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 310 ارب 20 کروڑ روپے رکھا گیا ہے، جو کہ موجودہ مالی سال 25-2024ء کے 224 ارب روپے کے نظرثانی

وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے 2025-26 کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا Read More »

بجٹ اجلاس سے قبل آزاد کشمیر میں سیاسی ہنگامہ آرائی، اسپیکر مذاکرات کے لیے خود پہنچ گئے

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ اجلاس سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ اپوزیشن جماعت نے اسمبلی کے مرکزی دروازے پر دھرنا دے کر حکومتی اراکین کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق کی قیادت میں اراکینِ اسمبلی نے

بجٹ اجلاس سے قبل آزاد کشمیر میں سیاسی ہنگامہ آرائی، اسپیکر مذاکرات کے لیے خود پہنچ گئے Read More »

اب بدنیتی پر مبنی تفتیش برداشت نہیں کی جائےگی،چیف جسٹس آزادکشمیر کا سخت مؤقف

چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر سردار لیاقت شاہین نے ناقص اور بدنیتی پر مبنی تفتیش کو انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے پولیس نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین نے ضلع سدھنوتی میں بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سے غیر

اب بدنیتی پر مبنی تفتیش برداشت نہیں کی جائےگی،چیف جسٹس آزادکشمیر کا سخت مؤقف Read More »

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن کی خصوصی پرواز پی کے 9552 ترکمانستان کے شہر اشک آباد سے 107 پاکستانیوں کو لے کر آج صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایرانی فضائی حدود کی بندش کے باعث پاکستان کے

ایران میں پھنسے 107 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

عاصم منیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ کیبنٹ روم میں دیا جائیگا۔ وائٹ ہائوس کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے Read More »

صحت کارڈ سکینڈل،77لاکھ لوگوں کا علاج ساڑھے4سالوں میں ہوا، سیکرٹری بریگیڈیئر محمد فرید

مظفر آباد:سیکرٹری صحت بریگیڈئیرمحمد فرید نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ جو ساڑھے سال تک چلا وفاقی حکومت کا پراجیکٹ تھا اس میں آزادکشمیر حکومت نے کوئی فنڈنگ نہیں کی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بریگیڈئیرمحمد فرید نے بتایا کہ آزادکشمیر میں صحت انصاف کارڈ کا آغاز 2016میں ہوا جو دو

صحت کارڈ سکینڈل،77لاکھ لوگوں کا علاج ساڑھے4سالوں میں ہوا، سیکرٹری بریگیڈیئر محمد فرید Read More »

الیکشن سے قبل پارٹی سے اختلافات ختم کئے جائیں گے،شاہ غلام قادراورفاروق حیدر کا اتفاق

مظفرآباد :صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیرو پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کے درمیان تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں جماعتی امور تنظیمی معاملات ،حکومتی معاملات ، آئندہ عام انتخابات کے حوالے حکمت عملی ، جماعتی منشور آمدہ بجٹ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ

الیکشن سے قبل پارٹی سے اختلافات ختم کئے جائیں گے،شاہ غلام قادراورفاروق حیدر کا اتفاق Read More »

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے

ایران نے اسرائیل پر مزید میزائل داغے دیئے ہیں جس کے بعد تل ابیب میں سائرن بچ اٹھے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر مزید میزائل داغے گئے ہیں ا ور انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو بنکرز میں جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میزائل داغے جانے سے کس

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیئے،تل ابیب میں سائرن بج اٹھے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے13 بار کشمیر پر بات کی، جلددنیا دیکھے گی اہم چیزیں رونما ہوگی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی ، ڈونلڈ ٹرمپ نے 13 بار کشمیر پر بات کی ہے اور جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہوں گی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑے اجتماع سے

ڈونلڈ ٹرمپ نے13 بار کشمیر پر بات کی، جلددنیا دیکھے گی اہم چیزیں رونما ہوگی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »