کشمیر ڈیجیٹل

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے تاہم حتمی حکم تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ایران کو جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں تین باخبر ذرائع […]

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی، حتمی فیصلہ باقی ہے: امریکی میڈیا Read More »

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کیلئے ایک ارب روپےمختص

مظفرآباد:انوارسرکار آئندہ مالی میں’’ وزیراعظم یوتھ لون پروگرام‘‘شروع کرنے جا رہی ہے جس کیلئے بجٹ میں ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ اخوت مائیکروفنانس کے اشتراک سے بھی ایک ارب کا قرض دیا جائیگا۔ وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے بجٹ تقریر میں کہا کہ نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضہ جات کی ادائیگی کیلئے

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کیلئے ایک ارب روپےمختص Read More »

خواجہ آصف

امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، جو چاہیں گے اپنے دفاع میں کریں گے، بھارت کو تشویش ہورہی ہے، تو ہونے دیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو اگر

امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، خواجہ آصف Read More »

school

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، تعلیمی پیکیج کیلئے 2ارب40کروڑ روپے مختص

مظفر آباد:آزادکشمیر حکومت نے اگلے مالی سال میں تعلیمی پیکیج لانے کا اعلان کرتے ہوئے فنڈزمختص کردیئے ہیں،کئی سکول اپ گریڈ اور نئے ادارے بھی قائم کئے جائیں گے۔ وزیر خزانہ آزادکشمیرعبدالماجدخان نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کیلئے سکولز کی اپ گریڈیشن کے علاوہ نئے ادارہ جات کا قیام عمل میں

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، تعلیمی پیکیج کیلئے 2ارب40کروڑ روپے مختص Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کے 5اراکین کا 3سال کیلئے تقرر

مظفر آباد:صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے آزاد جموں و کشمیر اسلامی نظریاتی کونسل کے5اراکین کے تقرر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےمولانا سعید یوسف خان ( پلندری) ، مولانا صاحبزادہ پیر محمد حبیب الرحمان محبوبی (میرپور)کو رکن کونسل مقرر کردیا ہے۔ مفتی سید کفایت حسین نقوی ،

اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر کے 5اراکین کا 3سال کیلئے تقرر Read More »

آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( رپورٹ :کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت کی جانب سے بجٹ2025-26میں صحت کارڈ بحالی کا اعلان کرتے ہوئے2 ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کردیئے گئے ہیں۔ آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے گزشتہ سال بجٹ سے ایک روز قبل اپنے وسائل سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن بجٹ میں فنڈزمختص نہیں

آزادکشمیر :صحت کارڈکب سے فعال ہوگا، کونسی سہولیات میسر ہونگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ

 واشنگٹن: فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز،جنگ روکنے پرشکریہ ادا کرنے مدعو کیا تھا،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے

تہران: ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے میں پہلی بار ’سجیل2‘ میزائل کا استعمال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر تازہ میزائل حملے پہلی بار دور مار ’سجیل‘ بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا ہے جو ڈو اسٹیج سالڈ فیول میزائل ہے۔ عسکری نامہ نگار

ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیئے Read More »

آزادکشمیر میں پاکستان مخالف جذبات ، انتشار کے پیچھے انوارالحق اور اس کی کابینہ ہے، نورین عارف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں انتشار ، سڑکوں پر احتجاج ، پاکستان مخالف نعرے بازی کے پیچھے انوارالحق اور ان کی کابینہ کا ہاتھ ہے ۔ آزادکشمیر میں سردار ابراہیم خان ، سردار عبدالقیوم خان جیسے زیرسیاستدانوں نے اپنے لوگوں کو پاکستان کیساتھ جوڑے رکھا جبکہ انوار حکومت کے دور میں پاکستان مخالف نعرے لگ رہے ہیں اس کے پیچھے کون

آزادکشمیر میں پاکستان مخالف جذبات ، انتشار کے پیچھے انوارالحق اور اس کی کابینہ ہے، نورین عارف Read More »

پاک بحریہ کی بروقت امدادی کارروائی، بھارتی ٹینکر کا زخمی سی فیریئرکو بچالیا، ہسپتال منتقل

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی(پی ایم ایس اے) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لائبیریا کے پرچم بردار ٹینکر کے بھارت سے تعلق رکھنے والے عملے کے زخمی رکن کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو لائبیریا کے

پاک بحریہ کی بروقت امدادی کارروائی، بھارتی ٹینکر کا زخمی سی فیریئرکو بچالیا، ہسپتال منتقل Read More »