والد کا علاج کرایا جائے اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ،سحر شبیر شاہ کی جذباتی اپیل
سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں جیل میں نظر بندعلیل کشمیری رہنما شبیراحمد شاہ کی بیٹی سحرشبیر شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیومیں اپنے والد کے صحت کی تشویشناک صورتحال ا ور نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے […]
والد کا علاج کرایا جائے اس سے قبل کہ دیر ہو جائے ،سحر شبیر شاہ کی جذباتی اپیل Read More »









