محرم میں بجلی بلاتعطل فراہم، فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں،وزیراعظم انوارالحق
مظفر آباد؛ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئےاجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعظم کو محرم الحرام کے انتظامات بارے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، […]
محرم میں بجلی بلاتعطل فراہم، فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں،وزیراعظم انوارالحق Read More »









