پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت فوری دور کی جائے، راجہ فاروق حیدر کا مطالبہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے قانون ساز اسمبلی میں پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں الاونسز کے اضافے اور دیگر مراعات کو دیگر صوبہ جات کے برابر کرتے ہوے تفاوت دور کرنے کیلئے توجہ دلاو نوٹس پیش کردیا ۔۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین کو یومیہ […]
پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت فوری دور کی جائے، راجہ فاروق حیدر کا مطالبہ Read More »









