کشمیر ڈیجیٹل

سوات حادثہ، سیاح دریا میں کیسے ڈوب گئے، عینی شاہدین افسوسناک صورتحال سامنے لے آئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج دریائے سوات میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث 17 افراد بہہ گئے۔ ریسکیو 1122 اور مقامی افراد نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو بچا لیا، جبکہ 13 افراد لاپتا ہو گئے ۔ 4 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے اور سرچ آپریشن کا دائرہ ملاکنڈ تک پھیلا […]

سوات حادثہ، سیاح دریا میں کیسے ڈوب گئے، عینی شاہدین افسوسناک صورتحال سامنے لے آئے Read More »

سوات:75 افرادمیں سے58 افرادکوبچالیا،ابتدائی رپورٹ جاری، انکوائری کمیٹی تشکیل

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا حکومت نے سوات میںسیلابی ریلوے سے ہونے والے نقصانات کی انکوائری کے لئے چیئرمین وزیراعلیٰ ا نسپکشن ٹیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلابی ریلوں سے ہونے والی نقصانات اور ریسکیو آپریشن سے متعلق صوبائی حکومت کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی جس کے

سوات:75 افرادمیں سے58 افرادکوبچالیا،ابتدائی رپورٹ جاری، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یونیورسٹی آف مظفرآباد آزادکشمیر کے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے سینڈیکیٹ آف مظفرآباد یونیورسٹی کی طرف سے بھیجے گے آرڈر آف میرٹ کے مطابق پہلے تین امیدواروں پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ سہیل اور پروفیسر ڈاکٹر

پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی تعینات، صدر نے منظوری دیدی Read More »

سوات: المناک واقعہ، 17 افراد دریا میں ڈوب گئے، 9 کی نعشیں نکال لیں

سوات (کشمیر ڈیجیٹل) دریائے سوات میں اچانک آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں 17 افراد بہہ گئے۔ضلعی انتظامیہ سوات نے واقعے سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے رپورٹ کے مطابق حادثہ پشاور بائی پاس روڈ کے قریب پیش آیا۔ ڈوبنے والے افراد کا تعلق ڈسکہ ،سیالکوٹ اور مردان سے بتایا گیا ہے۔رپورٹ

سوات: المناک واقعہ، 17 افراد دریا میں ڈوب گئے، 9 کی نعشیں نکال لیں Read More »

عاصم منیر

خطے میں دہشتگردی کاسب سے بڑا سرپرست بھارت ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی تمام اکایئوں کے درمیان ہم آہنگی کی اساس پاکستان کی انتظامیہ اور سول بیوروکریسی ہے، اسکی بھاری اور اہم ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے۔ فیلڈ مارشل کا 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے خطاب میں کاکہنا تھا کہ معرکہ حق میں

خطے میں دہشتگردی کاسب سے بڑا سرپرست بھارت ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

فاروق حیدر

کیا آزاد کشمیر میں صرف بڑی برادریوں کیلئے سیاست اور ملازمتیں ہیں؟ راجہ فاروق حیدر کی حکومت پر شدید تنقید

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کیا آزادکشمیر میں سیاست ملازمت اور برابری کی بنیاد پر مواقع اور حقوق صرف بڑی برادریوں سے تعلق رکھنے والے فراد کے لیے مختص ہیں ؟ ۔ قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے راجہ محمد فاروق حیدر خان نے

کیا آزاد کشمیر میں صرف بڑی برادریوں کیلئے سیاست اور ملازمتیں ہیں؟ راجہ فاروق حیدر کی حکومت پر شدید تنقید Read More »

کوٹلی انتظامیہ

کوٹلی انتظامیہ نے مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) مون سون کی بارشوں میں شہریوں کی جانوں اور املاک کو نقصانات سے بچانے کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں محکمہ شاہرات ،شہری دفاع ، برقیات ، تعلیم ، زراعت ،صحت و انتظامیہ

کوٹلی انتظامیہ نے مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دیدی Read More »

ضیاء القمر

محرم الحرام قربانی ، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے : سردار ضیاء القمر

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ذات سے بالاتر ہو کر قربانی اور مقصدیت کا درس دیتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار ضیاء القمر نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو تاریخ انسانی میں اہم مقام حاصل

محرم الحرام قربانی ، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے : سردار ضیاء القمر Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں 2026کے انتخابات کونسی پارٹی جیتے گی؟ طارق فاروق کا اہم بیان آگیا

بھمبر آزاد کشمیر( کشمیر ڈیجیٹل) سابق سینئر وزیر، مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی ، حکومتی اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے

آزاد کشمیر میں 2026کے انتخابات کونسی پارٹی جیتے گی؟ طارق فاروق کا اہم بیان آگیا Read More »

جنیوا، کشمیری وفد کا اقوام متحدہ دفتر کے باہراحتجاجی کیمپ،بھارتی مظالم بے نقاب کئے

جنیوا: تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ دفترکے باہر بروکن چیئر پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا تاکہ دنیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کے منظم تشدد سے آگاہ کیا جا سکے۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے

جنیوا، کشمیری وفد کا اقوام متحدہ دفتر کے باہراحتجاجی کیمپ،بھارتی مظالم بے نقاب کئے Read More »