کشمیر ڈیجیٹل

مودی آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑانا چاہتا،سفارتی مشن نے کشمیر پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، بلاول

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتی وفد نے دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں اجاگر کیا اور کشمیر پراہم کامیابیاں حاصل کیں ۔ مودی چاہتا ہے آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑائے اور یہ ہمیں قبول نہیں، سندھ طاس معاہدے کے تحت […]

مودی آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑانا چاہتا،سفارتی مشن نے کشمیر پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، بلاول Read More »

آزادکشمیرسمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج تعینات کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے محرم الحرام میں سکیورٹی کے پیش نظرآزاد کشمیر ، چاروں صوبوںاورگلگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چاروں صوبوں اور گلگت

آزادکشمیرسمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ،کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں گی؟

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم کالعدم قرار دیدیاہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوںکی 77 مخصوص نشستیں بحال ہوگئی ہیں۔قومی

سپریم کورٹ کا فیصلہ،کس پارٹی کو کتنی نشستیں ملیں گی؟ Read More »

ملک باسط شریف اعوان پیپلز پارٹی میں شامل،پارٹی کو تقویت ملے گی،چوہدری یٰسین

اسلام آباد(سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد  کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہداء کی وارث پارٹی ہے۔ حلقہ بلوچ  سےملک باسط شریف اعوان کوپیپلز پارٹی میں شمولیت پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان کا بروقت فیصلہ ہے جس کی ہم تحسین کرتے

ملک باسط شریف اعوان پیپلز پارٹی میں شامل،پارٹی کو تقویت ملے گی،چوہدری یٰسین Read More »

ہٹیاں بالا، قبضہ مافیا کا محکمہ مال کیساتھ گٹھ جوڑ،شہری زمین سے محروم

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)قہوہ فروش کی فریادہماری زمین واپس دلوائی جائے، ورنہ خودکشی پر مجبور ہوں گےکوٹلہ چناری کے غریب محنت کش سید ذوالفقار شاہ اپنی دو ہمشیرگان سیدہ مہرین کاظمی اور سیدہ نورین کاظمی کے ہمراہ انصاف کی دہائی دینے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا پہنچ گئے۔ متاثرہ شخص نے صحافیوں سے گفتگو

ہٹیاں بالا، قبضہ مافیا کا محکمہ مال کیساتھ گٹھ جوڑ،شہری زمین سے محروم Read More »

بھارت کو ایک اور بڑی ناکامی؛ سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستانی موقف کی حمایت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے اور ثالثی عدالت کے کردار کو محدود کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے سندھ طاس معاہدے کا بغور جائزہ لیا۔ سندھ

بھارت کو ایک اور بڑی ناکامی؛ سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستانی موقف کی حمایت Read More »

حج 2026 کیلئے عازمین حج کی رجسٹریشن شروع،9 جولائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزارت مذہبی امور سردار یوسف خان کا کہنا ہے کہ حج 2026 کے لیے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جو 9 جولائی تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہو گی، حج 2026 کے لیے

حج 2026 کیلئے عازمین حج کی رجسٹریشن شروع،9 جولائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر کی ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پراہم بیٹھک

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی ملاقات۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ، وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام بھی موجود تھے۔ صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف سے شاہ غلام قادر کی ملاقات، آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پراہم بیٹھک Read More »

سانحہ کے بعد سوات ہوٹلز ، ریسٹورنٹس میں تجارتی سرگرمیاں معطل،دفعہ 144 نافذ

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل)صوبائی حکومت کے مطابق ڈوبنے والے18افراد کا تعلق ڈسکہ پنجاب اور مردان سے ہے، صوبائی حکومت وزیراعلی نے ناخوشگوار سانحے میں جاں بحق ہونے والے پنجاب کے افراد کیلئے بھی معاوضوں کا اعلان کیا ہے،معاملے کی انکوائری کیلئے چیئرمین وزیراعلی انسپکشن ٹیم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیدی ، اسی طرح سوات

سانحہ کے بعد سوات ہوٹلز ، ریسٹورنٹس میں تجارتی سرگرمیاں معطل،دفعہ 144 نافذ Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : نظر ثانی درخواستیں منظور، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،سپریم کورٹ نے 6کے مقابلے میں 7 کی اکثریت پر نظر ثانی درخواستیں منظور کر لیں اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اٹارنی جنرل کے

سپریم کورٹ : نظر ثانی درخواستیں منظور، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم Read More »