کشمیر ڈیجیٹل

بالاکوٹ کو سونے کی کان نہ سمجھیں، مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام پر چوہدری نورالحسن گجر برہم

مانسہرہ میں چار ٹول پلازے قائم کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ہزارہ وال اوورسیز پاکستانیز فورم کے صدر چوہدری نورالحسن گجر نے اس فیصلے کو بالاکوٹ کے عوام پر غیرمنصفانہ بوجھ قرار دیا ہے۔ بالاکوٹ کے سابق ضلع کونسل امیدوار چوہدری نورالحسن گجر نے مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام […]

بالاکوٹ کو سونے کی کان نہ سمجھیں، مانسہرہ میں چار ٹول پلازوں کے قیام پر چوہدری نورالحسن گجر برہم Read More »

پیٹر برا سٹی سنٹر میں تفریح، موسیقی اور ذائقوں سے بھرپور ایونٹ، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

پیٹر برا سٹی سنٹر (England, Peterborough)میں پیٹر برا پازٹیو کے زیرِ اہتمام ایک رنگا رنگ اور تفریحی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس نے شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کیا۔ ایونٹ کا مقصد مقامی کاروباروں کو فروغ دینا اور عوام کو مثبت اور محفوظ تفریح فراہم کرنا تھا۔ ایونٹ میں مقامی فنکاروں اور بینڈز نے

پیٹر برا سٹی سنٹر میں تفریح، موسیقی اور ذائقوں سے بھرپور ایونٹ، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت Read More »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےمظفرآباد انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کال واپس

مظفرآباد ڈویژن میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوئے ہیں، جس کے بعد کمیٹی نے آج کی ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کے رکن شوکت نواز میر نے رات گئے اپنے ویڈیو بیان میں

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےمظفرآباد انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال کال واپس Read More »

گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 10 فیصد اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے نرخ برقرار

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صنعتوں، بجلی گھروں اور بڑے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے جبکہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کے موجودہ نرخ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں

گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 10 فیصد اضافہ، گھریلو صارفین کیلئے نرخ برقرار Read More »

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں منعقدہ کمیشننگ پریڈ میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے کیڈٹس کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر، کراچی میں

کراچی میں پاک بحریہ کی کمیشننگ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت Read More »

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برہم ہوتےہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بچایا، لیکن اس کے باوجود ان کی جانب سے شکریہ تک ادا نہیں کیا گیا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ

میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا، انہوں نے شکریہ تک نہ کہا: ٹرمپ برہم Read More »

نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت،منفی سوچ وغیر معتدل رویوں کو بدلنا ہو گا،پیرمظہر سعید

مظفرآباد:سنٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹڈیز آزاد جموں و کشمیر میں تعلیمی اداروں میں ’’ “Building Resilient Youth Communities at Educational Campuses”کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں میں شعور اور مکالمے کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ تھے ۔ سیمینار میں ایڈیشنل

نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت،منفی سوچ وغیر معتدل رویوں کو بدلنا ہو گا،پیرمظہر سعید Read More »

میرپور،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار

میرپور : مقامی پولیس نے میرپور کے بازار میں خاتون پر سرعام تشدد کرنے والے شخص کو واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتار کر لیا ۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی تھی جس میں ایک شخص خاتون کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ

میرپور،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار Read More »

ہم مل کر پیپلزپارٹی کو مضبوط کرینگے، چوہدری یاسین،لطیف اکبر کی تنویر الیاس کو مبارکباد

اسلام آباد:سابق وزیرِاعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے موقع پر صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمد یاسین اور سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی غیر موجودگی پر کی جانیوالی چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں۔ سردار تنویر الیاس چوہدری یاسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے جبکہ سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے تنویر الیاس

ہم مل کر پیپلزپارٹی کو مضبوط کرینگے، چوہدری یاسین،لطیف اکبر کی تنویر الیاس کو مبارکباد Read More »

مودی آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑانا چاہتا،سفارتی مشن نے کشمیر پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، بلاول

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتی وفد نے دنیا کے سامنے پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں اجاگر کیا اور کشمیر پراہم کامیابیاں حاصل کیں ۔ مودی چاہتا ہے آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑائے اور یہ ہمیں قبول نہیں، سندھ طاس معاہدے کے تحت

مودی آنیوالی نسلوں کو پانی پر لڑانا چاہتا،سفارتی مشن نے کشمیر پر اہم کامیابیاں حاصل کیں، بلاول Read More »