کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کا70ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعویٰ

میرپور:محکمہ ان لینڈ ریونیو آزاد کشمیرنے 69ارب روپے کے ہدف سے ایک ارب  زائد70ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ ان لینڈ ریونیو کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ساؤتھ زون نے لگ بھگ 57ارب اور نارتھ زون نے مبلغ13ارب روپے سے زائد کا ریونیو وصول کیا۔ محکمہ ان لینڈ ریوینیو […]

محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کا70ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا دعویٰ Read More »

بدلتی سیاسی صورتحال پر ن لیگی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے،اہم ملاقاتیں،لائحہ عمل طے

اسلام آباد : آزادکشمیر کی بدلتی سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی قیادت بھی متحرک ہو گئی ہے اور لائحہ عمل تشکیل دینے کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ اسی سلسلہ میں وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر

بدلتی سیاسی صورتحال پر ن لیگی قیادت نے بھی سرجوڑ لئے،اہم ملاقاتیں،لائحہ عمل طے Read More »

میرپور کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پاک فوج میں بھرتی کیلئے سنٹرز قائم

میرپور: میرپور سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کی پاک آرمی میں بھرتی کے حوالے سے آج بروز منگل یکم جولائی 2025 گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول جاتلاں تحصیل میرپوراور 2جولائی بروز بدھ 2025 راجہ محمد نجیب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ میں بھرتی سینٹر مقررکردیئے۔ آرمی سلیکشن اینڈ ریکرویمنٹ کی ٹیمیں بھرتی کے حوالے سے

میرپور کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری، پاک فوج میں بھرتی کیلئے سنٹرز قائم Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پٹرول 8 روپے36پیسے، ڈیزل 10روپے39 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا ، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے پٹرول 8روپے 36 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

کوٹلی جیل عملہ کی سنگین غفلت ، غلط قیدی رہا کردیا،انکوائری کمیٹی تشکیل

کوٹلی/مظفرآباد:کوٹلی جیل کے عملہ نے نااہلی دکھاتے ہوئے اصل ملزم کے بجائے اس کا ہم نام قیدی رہا کردیا جسے بعد میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن واقعہ نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزادکشمیر کے مطابق کوٹلی جیل میں ایک ہی نام کے دو قیدی تھے جو کہ ایک ہی

کوٹلی جیل عملہ کی سنگین غفلت ، غلط قیدی رہا کردیا،انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

جنسی سکینڈل میں نیاموڑ،پولیس کی وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات کے 3ملازمین کی معطلی کی سفارش

مظفرآباد: جنسی سکینڈل (عارف بٹ کیس)میں نیا موڑ آ گیا ۔تھانہ صدر کے ایس ایچ او سید وجاہت کاظمی کے پاس تحقیقات منتقل ہونے کے بعد گھنائونے کام میں ملوث وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات 3ملازمین کی معطلی کیلئے حکومت کو تحریک کر دی۔ جنسی سکینڈل میں گرفتار 2ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات کے

جنسی سکینڈل میں نیاموڑ،پولیس کی وزیر اعظم ہاؤس اور محکمہ اطلاعات کے 3ملازمین کی معطلی کی سفارش Read More »

تحریک انصاف آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا، رفیق نیئر ، جاوید بٹ پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف آزاد کشمیر کو بڑا جھٹکا، چوہدری رفیق نیئر اور جاوید بٹ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ چوہدری رفیق نیئر اور جاوید بٹ نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سےملاقات ، ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا

تحریک انصاف آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا، رفیق نیئر ، جاوید بٹ پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

سی ای او سینٹورس یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل، معاون خصوصی وزیراعظم برائے ٹورازم بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی پر پلٹ وار،سردار تنویر الیاس کے سگے بھائی یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے دوسری جانب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے حوالے سے یہ تاثر دیا جارہا تھا سردار تنویر الیاس کی شمولیت کے بعد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر برتری

سی ای او سینٹورس یاسر الیاس مسلم لیگ ن میں شامل، معاون خصوصی وزیراعظم برائے ٹورازم بنائے جانے کا امکان Read More »

بجلی پیدا کرنیوالے خطے میں لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت، ڈاکٹر مشتاق خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ 2ارب مسلمانوں اور 57سلا می ممالک کے حکمرانوں کی موجودگی میں غزہ میں 66بچوں کی بھوک کے باعث شہادتیں لمحہ فکریہ ہیں امت کے حکمران عوام کی ترجمانی کرنے کی بجائے مغرب کے آلہ کار بن چکے ہیں،بزدل

بجلی پیدا کرنیوالے خطے میں لوڈشیڈنگ حکمرانوں کی نااہلی کا ثبوت، ڈاکٹر مشتاق خان Read More »

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیئرمین مسلم لیگ ن موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجہ ظفرالحق سے تفصیلی ملاقات کی ۔ مقبوضہ کشمیر،جماعتی امور آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال Read More »