کشمیر ڈیجیٹل

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے چیئرمین مسلم لیگ ن موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجہ ظفرالحق سے تفصیلی ملاقات کی ۔ مقبوضہ کشمیر،جماعتی امور آمدہ انتخابات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر […]

راجہ ظفرالحق سے راجہ فاروق حیدر کی اہم ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال Read More »

لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر کی پھرتیاں،صرف 18 دن میں 3 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کرڈالے

مظفرآباد(ذوالفقار علی۔کشمیر ڈیجیٹل انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر کے محکمہ لوکل گورنمنٹ نےرواں ماہ کے دوان 18 دنوں میں 28 جون تک ترقیاتی منصوبوں پر 3 ارب 30 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جبکہ 30 جون رات 12 تک مزید 48 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے جانے کا امکان ہے۔ یہ رقم 30 اپریل

لوکل گورنمنٹ آزادکشمیر کی پھرتیاں،صرف 18 دن میں 3 ارب 30 کروڑ روپے خرچ کرڈالے Read More »

محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ کی پامالیاں ، جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکم تعلیم میں خلاف میرٹ تقرریاں، تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری کمیٹی (JIT) تشکیل دیدی اندھیر نگری چوپٹ راج، جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ محکمہ تعلیم میں خلاف میرٹ ، خلاف ضابطہ اور من پسند معلمین کو ترقیاب کیا گیا۔ منظور احمد سینئر مدرس ساکنہ پلہوٹ نے اینٹی کرپشن میں اپنی تحریری شکایت

محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ کی پامالیاں ، جوائنٹ انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

چیئرمین کشمیرکمیٹی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیرکاعہدہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا عہدہ دیدیا۔ کابینہ سیکرٹریٹ (کیبنٹ ڈویژن) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق رانا محمد قاسم نون، چیئرمین کشمیر کمیٹی کو وفاقی وزیر کا درجہ دے

چیئرمین کشمیرکمیٹی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیرکاعہدہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

چوہدری رفیق نیئر کی پی ٹی آئی کی رکنیت ختم ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری رفیق نیئر کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ، جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلات و حقیقی ایم ایل اے چوہدری مقبول گجر نے اپنے ایک

چوہدری رفیق نیئر کی پی ٹی آئی کی رکنیت ختم ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

نومنتخب وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے چارج سنبھال لیا، ترقی کے اہداف پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرمظفرآباد کے نو تعینات وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے اپنے منصب کا چارج سنبھالنے کے بعد جامعہ کے تدریسی اور انتظامی شعبہ جات کے سربراہان کے ساتھ پہلی باضابطہ ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے ادارے کی تعلیمی بہتری، انتظامی اصلاحات اور طلبہ کو مرکزِ

نومنتخب وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر ناصر جمال خٹک نے چارج سنبھال لیا، ترقی کے اہداف پیش Read More »

گرڈ اسٹیشن پر ٹرانسفارمر نصب، جہلم ویلی کی بجلی 42 گھنٹوں کے اندر بحال

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گرڈ اسٹیشن میں 42 گھنٹوں میں 20MVA پاور ٹرانسفارمر نصب کرتے ہوئے بجلی بحال کر دی ۔۔ سیکرٹری توانائی و آبی وسائل ارشاد احمد قریشی نے رات 1:15 بجے ہٹیاں بالا میں پاور ٹرانسفارمر کو energize کیا ۔ سیکرٹری توانائی ارشاد قریشی نے کہا کہ جہلم ویلی کے عوام کی مشکلات کا

گرڈ اسٹیشن پر ٹرانسفارمر نصب، جہلم ویلی کی بجلی 42 گھنٹوں کے اندر بحال Read More »

چوہدری رفیق نیر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کابڑا سیاسی فیصلہ کر لیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری رفیق نیر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ عوامی مشاورت اور حلقہ کھوئیرٹہ کے لوگوں

چوہدری رفیق نیر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کابڑا سیاسی فیصلہ کر لیا Read More »

سوات سانحہ افسوسناک قدرتی آفت تھی، ذمہ داروں کو سزا دی گئی: بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے سوات میں پیش آنے والے حالیہ سانحے کو قدرتی آفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک اور المناک واقعہ تھا، تاہم حکومت نے غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

سوات سانحہ افسوسناک قدرتی آفت تھی، ذمہ داروں کو سزا دی گئی: بیرسٹر سیف Read More »

بجلی سستی ہونے کا امکان: یکم جولائی سے نرخوں میں کمی کی تجویز

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 1.15 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز دی ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے متوقع ہے۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں باضابطہ درخواست جمع کروا دی ہے، جبکہ نیپرا نے 1 جولائی کو

بجلی سستی ہونے کا امکان: یکم جولائی سے نرخوں میں کمی کی تجویز Read More »