کشمیر ڈیجیٹل

پی ٹی آئی گہرا سمندر ، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سردار عبدالقیوم نیازی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سمندر ہے کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ ، عمران خان کے نظریے کیساتھ بیوفائی کرنے والوں کو عوام 2026کے انتخابات میں مسترد کر دینگے، دس محرم کے بعد آزاد […]

پی ٹی آئی گہرا سمندر ، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وہ کسی وقتی فائدے، ذاتی مفاد یا سیاسی مصلحت کیلئے نہیں بلکہ اصول، نظریئے اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔

ذاتی مفادکیلئے نہیں اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس Read More »

ضلع بھمبر کونسل کا 21 کروڑ روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور

بھمبر (کشمیر): ضلع کونسل بھمبر کا بجٹ اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف چوہدری کی زیر صدارت پیر کے روز منعقد ہوا، جس میں 21 کروڑ 7 لاکھ 92 ہزار 680 روپے کا بجٹ پیش کیا گیا، جو تمام ممبران کی مکمل حمایت سے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ اجلاس کا آغاز کونسل ممبر

ضلع بھمبر کونسل کا 21 کروڑ روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور Read More »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کو مل گئی

اسلام آباد: پاکستان نے جولائی 2025 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) کی روٹیٹنگ صدارت سنبھال لی ہے۔ اس پیش رفت کی تصدیق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ آج پاکستان سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے، جو کہ اقوام

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کو مل گئی Read More »

سوات سانحہ: محکمہ آبپاشی نے رپورٹ جاری کردی، وارننگ صبح 8:41 پر بھیجی گئی تھی

پشاور: دریائے سوات میں 27 جون کو سیاحوں کے افسوسناک واقعے پر محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا نے رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں دریا کے پانی کے بہاؤ اور بروقت وارننگ کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق 27 جون کو خوازہ خیلہ کے مقام پر چند گھنٹوں میں پانی کا

سوات سانحہ: محکمہ آبپاشی نے رپورٹ جاری کردی، وارننگ صبح 8:41 پر بھیجی گئی تھی Read More »

لاہور سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

لاہور، شیخوپورہ، قصور، مریدکے، اوکاڑہ، کامونکی ،ننکانہ،اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ مرکز لاہور سے 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ یہ بھی پڑھیں: 108 روپے فی شہری

لاہور سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ Read More »

108 روپے فی شہری سالانہ خرچ آزاد کشمیر کے عوام سے مذاق ہے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان، ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے لیے مختص 49 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو اگر 45 لاکھ آبادی پر تقسیم کیا جائے تو یہ فی شہری سالانہ صرف 108 روپے بنتے ہیں، جو کہ ایک مذاق ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل

108 روپے فی شہری سالانہ خرچ آزاد کشمیر کے عوام سے مذاق ہے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان Read More »

بلاول بھٹو سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات، ایوان میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکامطالبہ

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات کے دوران راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قومی اسمبلی میں واضح مؤقف اپنانے پر زور دیا۔ راجہ فاروق حیدر نے بلاول بھٹو سے کہا کہ

بلاول بھٹو سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات، ایوان میں مسئلہ کشمیر اٹھانےکامطالبہ Read More »

ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد،راڑہ جیل کے سکیورٹی آڈٹ کافیصلہ

مظفرآباد :کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتارحسین کی زیر صدارت ریجنل/ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمانڈر ون اے کے بریگیڈ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس(ریجن)مظفرآباد یاسین قریشی نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی سیاحت چوہدری مہربان ،ڈی جی ایس ڈی ایم اے سرداروحیدخان،چیئرمین ایم ڈی سے شفیق احمد، سپرنٹنڈنگ انجینئرہائی وے سیدکاشف علی

ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد،راڑہ جیل کے سکیورٹی آڈٹ کافیصلہ Read More »

اسحاق ڈار

بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن ممکن نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت

بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا،مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر امن ممکن نہیں، اسحاق ڈار Read More »