کشمیر ڈیجیٹل

مظہر سعید کی ملاقات،کشمیریوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور ان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات میں بنیان مرصوص کے بعد کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سابق […]

مظہر سعید کی ملاقات،کشمیریوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے،مولانا فضل الرحمان Read More »

pak india agrement

بڑی پیشرفت،پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والے جنگ بندی کے بعد ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں دونوں جانب سے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قونصلر رسائی معاہدے 2008 کے تحت یکم جولائی کو دونوں جانب سے قیدیوں کی فہرستوں کا

بڑی پیشرفت،پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ Read More »

وزیراعظم انوارالحق کا رات گئے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

مظفر آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےمرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےمرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری مظفرآباد کا رات گئے اچانک دورہ کیا،وزیراعظم نے مرکزی امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری

وزیراعظم انوارالحق کا رات گئے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا Read More »

مون سون بارشوں میں ڈینگی پھیلائو کا خدشہ،محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی ریلی

مظفرآباد:مون سون بارشوں کے دوران ڈینگی کے پھیلائوکا خدشہ ہے جس محکمہ صحت آزادکشمیر کے زیراہتمام ریاستی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے،جن پر ڈینگی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر آویزاں کی گئی تھیں۔ محکمہ صحت عامہ (متعدی امراض) آزادکشمیر کے زیر اہتمام ڈینگی پلان

مون سون بارشوں میں ڈینگی پھیلائو کا خدشہ،محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی ریلی Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا میڈیکل کالجزمیں میرٹ پر تقرریوں، فیکلٹی معیار بہتر بنانے پر زور

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیکلٹی سٹرکچر بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں جس میں وزیر صحت نثار انصر ابدالی ، وزیر کمیونیکشن اینڈ ورکس چوہدری اظہر صادق ، چیف سیکرٹری آزادکشمیر خوشحال خان

وزیراعظم آزادکشمیر کا میڈیکل کالجزمیں میرٹ پر تقرریوں، فیکلٹی معیار بہتر بنانے پر زور Read More »

چیف جسٹس

پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ، وکلاء مسئلہ کشمیر اجاگر کریں،چیف جسٹس آزادکشمیر

مظفرآباد:چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ہے ، بار ایسوسی ایشنز مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد سے گفتگو کرتےہوئے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم نے کہا کہ آزادکشمیر کی سپریم کورٹ میں معززججز کی بہترین

پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ، وکلاء مسئلہ کشمیر اجاگر کریں،چیف جسٹس آزادکشمیر Read More »

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کی جانب سے دریاؤں اور ندی نالوں پر نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ اس کے باوجود بھی ضلع مظفر آباد کے لوگ دریاؤں کے آس پاس پائے جاتے ہیں اس ضمن میں مجسٹریٹ مظفرآباد حماد بشیر اور

مظفرآباد، انتظامیہ کی بڑی کارروائی ،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالے 29 افراد گرفتار Read More »

تھوتھال پولیس اہلکاروں کے ظلم کی انتہا، شریف شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،جعلی مقدمہ درج

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)نیو سٹی میرپور کے رہائشی نوجوان راجہ زریاب ایوب نے کہا کہ تھانہ تھوتھال پولیس نے اس کے ساتھ ظلم کیا ہے اور زنا کاری کے پرچے میں بے بنیاد ملوث کیا ۔ ایس ایچ او نوید عاطف ،ڈی ایف سی عامر ،انصر مٹھو ،اشرف مجھ پر تشدد کرتے رہے لتر مارے اور آنکھوں

تھوتھال پولیس اہلکاروں کے ظلم کی انتہا، شریف شہری کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،جعلی مقدمہ درج Read More »

عارف بٹ کیس، مطلوب ملزم مقصود میر معطل،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عارف بٹ کیس، وزیراعظم سیکرٹریٹ جنسی سکینڈل میں بڑی پیشرفت، مطلوب ملزم مقصود میر ملازمت سے معطل کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ گزشتہ دس روز سے پولیس کو مطلوب روپوش ملزم مقصود میر کو مظفرآباد پولیس کی تحریک پر سیکرٹری اطلاعات نے عہدے سے معطل کردیا۔ سیکرٹری اطلاعات عدنان خورشید نے ایک نوٹیفکیشن

عارف بٹ کیس، مطلوب ملزم مقصود میر معطل،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سردار شاہزیب شبیر تین سال کیلئے سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر منتخب، حلف اٹھا لیا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)سردار شاہزیب شبیر سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے مرکزی صدر منتخب ہوگئے،بعد ازاں انکے اعزاز میں تقریب حلف وفاداری ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر بریگیڈئر زرین خان اورچیئرمین ایڈوائزری کونسل سردار مختار خان نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر نو منتخب سردار غلام حسین جنرل سیکرٹری ،سردار رمضان سیکرٹری مالیات منتخب ہوئے

سردار شاہزیب شبیر تین سال کیلئے سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے صدر منتخب، حلف اٹھا لیا Read More »