واد ی لیپا ،حکومتی نااہلی، فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں ناکارہ،عوام کا تشویش کا اظہار
وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ میں ریسکیو 1122 کی فائر بریگیڈ کی دونوں گاڑیاں گزشتہ دو ماہ سے خراب ہونے کے باعث سروس سے باہر ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں کسی بھی ہنگامی صورتِحال سے نمٹنے کی صلاحیت شدید متاثر ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کی خرابی کے باوجود […]
واد ی لیپا ،حکومتی نااہلی، فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں ناکارہ،عوام کا تشویش کا اظہار Read More »









