کشمیر ڈیجیٹل

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) متحدہ علماء کونسل حلقہ نمبر پانچ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم میں مقام اہلبیت و ذکر شہداکربلا کا انعقاد کیا گیا ہے ، شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے جید علماء کرام نے شہداے کر بلا و اہلیبت صحابہ کرام کی زندگیوں پر روشنی ڈالی۔۔ […]

امریکی صدر کا کھلے بال عورتوں کا استقبال عرب ممالک کیلئے ڈو ب مرنے کا مقام، علمائے کرام Read More »

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر ضلع باغ میں10 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا ڈپٹی کمشنر باغ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی 10 جولائی کو آزادکشمیر بھر میں عقیدت واحترام

مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری Read More »

محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ خود برد کا شکار۔کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔محکمہ و ٹھیکیدار کی ملی بھگت۔خانہ پری کے لیے موقع پر انتہائی ناقص اور غیر معیاری کام جاری۔ متعلقہ ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لی۔عوام علاقہ کا شدید احتجاج ۔یوں عوامی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے

محکمہ شاہرات کی ملی بھگت، گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف Read More »

بیٹھک، ناقص موبائل سروس کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مزاحمتی تحریک کا اعلان

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) موبائل سروسز کیخلاف شدید احتجاج، موبائل یونین کی غیر معینہ المدت ہڑتال جاری اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بیٹھک اعوان آباد کی فضا ان دنوں شدید اضطراب اور احتجاجی جذبے سے سرشار ہے، جہاں بیٹھک موبائل یونین نے موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز کے خلاف بھرپور مزاحمتی تحریک کا آغاز کر

بیٹھک، ناقص موبائل سروس کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مزاحمتی تحریک کا اعلان Read More »

بیرسٹر سلطان محمود کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اہم اجلاس، مشترکہ لائحہ عمل جلد طے کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور فاروڈ بلاک کے اراکین نے شرکت کی اجلاس میں وزیر بہبود آبادی سردار محمد حسین،وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق،وزیر

بیرسٹر سلطان محمود کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اہم اجلاس، مشترکہ لائحہ عمل جلد طے کرنے پر اتفاق Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا منحرف4 ممبران اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن اقدام ،ریفرنس دائر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر نے آج فلور کراسنگ کے خلاف آئینی و قانونی جنگ کا آغاز کرتے ہوئے ان منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف باضابطہ ریفرنس سپیکر اسمبلی کو جمع کرا دیا ہے، جنہوں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر جماعتی وفاداری تبدیل کی۔ ان اراکین میں اکمل سرگالہ، رفیق نئیر،

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا منحرف4 ممبران اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن اقدام ،ریفرنس دائر Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ، اہم خطاب

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے “نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس” مکمل کرنے والے افسران سے اہم خطاب کیا۔ شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز سے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ، اہم خطاب Read More »

راولاکوٹ میں نوجوان کا اقدام، نظارہ پکنک پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

راولاکوٹ : راولاکوٹ کے باہمت نوجوان سردار وسیم خورشید خان نے سیاحت کے فروغ کے لیے ایک منفرد اور عملی قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے گھر کے قریب جنگلاتی اراضی پر ایک خوبصورت اور جدید سہولیات سے آراستہ ٹورسٹ پوائنٹ قائم کیا ہے جسے ’’نظارہ پکنک پوائنٹ اینڈ الزمان ریزورٹس‘‘ کا نام دیا گیا

راولاکوٹ میں نوجوان کا اقدام، نظارہ پکنک پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اجلاس، سیاسی مستقبل پر غور

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ان اراکین کی رائے لی جائے گی جو پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہو کر پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں اور حکومت کا حصہ بنے

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت فارورڈ بلاک کا اجلاس، سیاسی مستقبل پر غور Read More »

برہان وانی شہید کا نواں یوم شہادت کل ’’یوم مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی کو نئی روح بخشنے والے حریت کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کا نواں یومِ شہادت کل 8 جولائی کو ’’یومِ مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ ریاست بھر میں اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات، ریلیوں اور جلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں شہداء کو

برہان وانی شہید کا نواں یوم شہادت کل ’’یوم مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا Read More »