کشمیر ڈیجیٹل

چیف الیکشن کمشنر

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے وزیر اعظم انوار الحق کے تاخیری حربوں پر اپنا پینل وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی اینکرنوشین خواجہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آئینی […]

انوار الحق سے مشاورت نہ ہو سکی : خواجہ فاروق نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئےنام شہباز شریف کو ارسال کر دئیے Read More »

ضلع بھمبر

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات

بھمبر/ کسگمہ(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ۔ گڑھا کے مقام پر سڑک کے اطراف نالی نا ہونے کی وجہ سے برساتی نالہ میں طغیانی کی وجہ سے مٹی، کیچڑ اور پتھر روڈ پر آ گئے جس سے مسافروں بالخصوص موٹرسائیکل سواروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ضلع بھمبر کی یونین کونسل کسگمہ میں شدید بارشوں سے سڑکیں بہہ گئیں ، زمینی رابطہ منقطع ، عوام کو مشکلات Read More »

پی ٹی آئی: آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈر وزراء کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد : سابق وزیرِاعظم اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے پارٹی ٹکٹ پر منتخب ہو کر وفاداریاں بدلنے والے وزراء کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ سردار قیوم نیازی نے وزیر حکومت سردار علی شان سونی، جاوید بٹ، اکمل سرگالہ اور رفیق نیئر کے خلاف کارروائی کا حکم

پی ٹی آئی: آزاد کشمیر کے ٹکٹ ہولڈر وزراء کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ Read More »

تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے

مظفرآباد :تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت اور نظریاتی انحراف پر سخت کارروائی کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری انور الحق سمیت 21 منحرف اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پارٹی ترجمان سید تبریز کاظمی کے مطابق یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر صدر

تحریک انصاف آزاد کشمیر سے وزیراعظم سمیت 21 منحرف ارکان نکال دیے گئے Read More »

فلیٹ خریدنے سے پہلے منظوری کی جانچ کریں، لیاری حادثہ افسوسناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہریوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ فلیٹ یا کوئی بھی رہائشی یونٹ خریدنے سے پہلے اس بات کی مکمل جانچ کریں کہ عمارت کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) سے تمام تر منظوری حاصل ہے یا نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے

فلیٹ خریدنے سے پہلے منظوری کی جانچ کریں، لیاری حادثہ افسوسناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ Read More »

فائرنگ

سراں چٹھیاں: زمین کے تنازع پر بدترین تشدد، کئی افراد زخمی، پولیس خاموش تماشائی

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) زمین کے ایک تنازع نے سراں چٹھیاں میں ایک افسوسناک رخ اختیار کر لیا، جب درجن بھر افراد نے نہتے شہریوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔ واقعے میں کئی افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ پولیس کی خاموشی اور بے عملی نے عوامی غصے کو مزید بھڑکا دیا

سراں چٹھیاں: زمین کے تنازع پر بدترین تشدد، کئی افراد زخمی، پولیس خاموش تماشائی Read More »

یوم عاشور: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

مظفرآباد : یوم عاشور کے موقع پر آزاد کشمیر بھر سے برآمد ہونے والے جلوس اپنے مقررہ روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے امام بارگاہوں میں اختتام پذیر ہو رہے ہیں، جہاں شامِ غریباں کی مجالس منعقد کی جائیں گی۔ آزاد کشمیر کا سب سے قدیمی جلوس امام بارگاہ پیر علم شاہ بخاری سے برآمد ہوا

یوم عاشور: آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں جلوس، سیکیورٹی کے سخت انتظامات Read More »

کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا مظلوموں کے لیے تا قیامت روشنی کا مینار ہے اور کشمیری قوم بھی اسی حسینی جذبے کے تحت بھارتی تسلط کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ مظفرآباد کے مرکزی امام بارگاہ پیر سید عالم شاہ بخاری میں

کربلا کشمیریوں کی جدوجہد کا مینارِ نور ہے:وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

قوم

حق کا راستہ کٹھن سہی ، مگر اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے : وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ اندرونی و بیرونی چیلنجز پر قابو پانے اور پاکستان کو امن، اتحاد اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے امام حسین رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار سے رہنمائی لے ۔ عاشورہ 1447ھ کے موقع پر

حق کا راستہ کٹھن سہی ، مگر اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے : وزیراعظم کا پیغام Read More »

خواجہ فاروق

عوام آئندہ نتخابات میں سیاسی منڈی لگانے والوں کو سبق سکھائیں گے : خواجہ فاروق کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے اپوزیشن لیڈر اور مرکزی رہنما خواجہ فاروق احمد نے اسلام آباد میں پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ۔ ان ملاقاتوں میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما امجد خان نیازی، خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر شامل تھے ۔

عوام آئندہ نتخابات میں سیاسی منڈی لگانے والوں کو سبق سکھائیں گے : خواجہ فاروق کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں Read More »