کشمیر ڈیجیٹل

الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی کا ساتھیوں سمیت عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پلندری :الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی نے ممبران الیکشن کمیشن سمیت اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ،کئی سالوں سے انجمن تاجران پلندری کے انتخابات میں بطور الیکشن کمشنر فرائض سر انجام دینے والے الیکشن کمشنر سردار محبوب علی ،سیکرٹری الیکشن کمشنر سید مبشر حسین ،ممبران الیکشن کمیشن حاجی […]

الیکشن کمشنر انجمن تاجران پلندری سردار محبوب علی کا ساتھیوں سمیت عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان Read More »

کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

کھویئرٹہ(نیوزڈیسک)وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت ،نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا وزیر حکومت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی جب بیلہ سٹیڈیم میں پہنچے تو نوجوانوں کی بڑی تعداد نے انھیں خوش

کرکٹ ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا Read More »

وویمن یونیورسٹی باغ :ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کیلئے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین بحیثیت منٹیز نامزد

ویمن یونیورسٹی باغ میں ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ھے. ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرباغ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ایچ اسی سی  اسلام آباد اور نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے تحت ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کے لیے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین کو بحیثیت منٹیز

وویمن یونیورسٹی باغ :ویمن امپاورمنٹ اینڈ مینٹورنگ پروگرام کیلئے 5 مینٹورز اور 25 خواتین ملازمین بحیثیت منٹیز نامزد Read More »

پاک فوج اور پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کیں، سردار عتیق خان

مظفرآباد: آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کر کے احسن اقدام کیا ہے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کشمیریوں کو حوصلے کا پیغام دینے کے لیے کچھ عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے

پاک فوج اور پاکستان نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے لازوال قربانیاں پیش کیں، سردار عتیق خان Read More »

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق

نیلم: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے نیلم کا دورہ کرتے ہوئے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز-II کے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور پاور ہاؤس میں جاری مشینری انسٹالیشن کے عمل کا معائنہ کیا۔ وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے منصوبے کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس

نیلم دورہ: منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں، چوہدری انوارالحق Read More »

یومِ یکجہتی کشمیرکوتحریک انصاف کی جانب سےبھرپور انداز میں منانےکا اعلان

جہلم ویلی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے

یومِ یکجہتی کشمیرکوتحریک انصاف کی جانب سےبھرپور انداز میں منانےکا اعلان Read More »

جعلی باشندہ ریاست ممبران اسمبلی وسہولت کاروں کو بے نقاب کرینگے، پی پی رہنما

آزادکشمیر کے سابق وزیر حکومت وپی پی رہنما محمد طاہر کھوکھر نے جعلی باشندہ ریاست کی منسوخی کیلئے عوام، سیاسی سماجی، قوم پرست جماعتوں ایکشن کمیٹیوں سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ طاہرکھوکھرنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جعلی باشندہ ریاست سنگین مسئلہ بن چکا ہے ،جعلی باشندہ ریاست پر آزاد کشمیر میں 4ایم

جعلی باشندہ ریاست ممبران اسمبلی وسہولت کاروں کو بے نقاب کرینگے، پی پی رہنما Read More »

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن نے 5 فروری سے صفائی ستھرائی شعور آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میونسپل کارپوریشن کی 36 وارڈز کی صفائی ستھرائی سمیت آگاہی مہم اور عوام میں شعور کی بیداری کیلئے کونسلرز کو مسجد اور محلے کی سطح پر ٹاسک دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ میئر میونسپل

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ Read More »

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دینگے، ایکشن کمیٹی کا اعلان

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آ زادکشمیر کے ممبران نے کہا ہے کہ حکومت فوری چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت کے بیج بونے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔ ضلع باغ کی یونین کونسل جگلڑی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر، انجم سجاد

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دینگے، ایکشن کمیٹی کا اعلان Read More »

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟

ریاست دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ میں سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کا ماحول انتہائی تلخ ہے اور برداری ازم کو ہوادی جا رہی ہے۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر قافلے پر حملے کے باوجود حلقہ میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟ Read More »

Scroll to Top