کشمیر ڈیجیٹل

جہلم ویلی انتظامیہ کی ناانصافیاں، ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی کے ٹرانسپورٹرز نے ضلعی انتظامیہ کی مبینہ ناانصافیوں کیخلاف مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان چیئرمین ٹرانسپورٹ یونین راجہ محمد فرید خان کی زیر صدارت چھٹیاں میں منعقدہ اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ یونین کے دیگر عہدیداران، […]

جہلم ویلی انتظامیہ کی ناانصافیاں، ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان Read More »

کشمیر پریس فائونڈیشن کا بیرون ممالک منتقل ممبران کی رکنیت معطل کرنےکا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموںوکشمیر پریس فائونڈیشن کی سکروٹنی اور کیٹگری کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق جو ممبرا ن پریس فائونڈیشن مسلسل 6ماہ سے بیرون ملک ہیں ان کی رکنیت معطل کی جائے گی۔ اس کے علاوہ سٹیشن تبدیل کرنیوالے ممبران نئے سٹیشن سے اپنی ممبر شپ منتقلی کیلئے اندر ایک ماہ درخواست دے سکتے ہیں۔

کشمیر پریس فائونڈیشن کا بیرون ممالک منتقل ممبران کی رکنیت معطل کرنےکا فیصلہ Read More »

خطے میں بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور کردینگے، سید بازل علی نقوی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے کہا کہ بنیان المصوص میں پاک فوج نے جس طرح بھارت کو شکست فاش دی اس پر پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے

خطے میں بالادستی کا بھارتی خواب چکنا چور کردینگے، سید بازل علی نقوی Read More »

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ ضلع میرپور کی جنرل سیکرٹری فوزیہ سلیم بٹ نے کہا ہے کہ پارٹی کے موجودہ حالات کے پیش نظر خواتین ونگ کو منظم اور فعال بنانا انتہائی ضروری ہو چکا ہے۔ فوزیہ سلیم بٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے اصول پسندی، انصاف، میرٹ

پی ٹی آئی میرپور: فوزیہ سلیم بٹ کا خواتین ونگ کو فعال بنانے پر زور Read More »

مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ

دارالحکومت مظفرآباد میں چکن فروشوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جبکہ شہریوں نے انتظامیہ سے سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چکن فروش مالکان من مانے نرخوں کے ذریعے عوام کو بلیک میل کر رہے ہیں اور ہر بار دھونس دھمکیوں سے اپنی بات منوا

مظفرآباد میں چکن فروشوں کی ہڑتال، شہریوں کا انتظامیہ سے سخت مؤقف اپنانے کا مطالبہ Read More »

رشوت کیس میں نیا انکشاف: معطل کلرک پر مزید 13 لاکھ لینے کا الزام

رشوت کے الزام میں معطل جونئیر کلرک آصف ریاض پر مزید 13 لاکھ روپے وصولی کا الزام سامنے آگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر نے معاملے کی انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے مطابق معطل شدہ محکمہ مال، تحصیلدار آفس بھمبر کے جونئیر کلرک آصف ریاض کے خلاف رشوت

رشوت کیس میں نیا انکشاف: معطل کلرک پر مزید 13 لاکھ لینے کا الزام Read More »

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف تحصیل سماہنی کے کارکنان کی طویل خاموشی کے بعد مغل مارکی میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پی ٹی آئی کارکنان کی سوشل میڈیا مہم کے بعد مختلف علاقوں سے کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس کا محور تحصیل سطح پر پی ٹی آئی کی ازسر نو

سماہنی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا مشاورتی اجلاس، تنظیم نو اور الیکشن تیاریوں پر اتفاق Read More »

عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ عباس پور سردار امجد یوسف نے کہا ہے کہ وہ برادری یا خاندانی وابستگی کے بجائے برابری کی بنیاد پر سیاست پر یقین رکھتے ہیں، اور ان کا مقصد حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ہے۔ وہ پیر کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ سردار

عباس پور میں برابری کی بنیاد پر تبدیلی لائیں گے:سردار امجد یوسف کی پریس کانفرنس Read More »

وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجوداساتذہ کے ایک دھڑےکا آج احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: آزادکشمیر کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اہم پیشرفت، وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اساتذہ کے سکیل کی اپ گریڈیشن کے مطالبے سے اصولی اتفاق کرتے ہوئے معاملہ جلد یکسو کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ اساتذہ کے ایک دھڑے نے آج ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کی یقین دہانی کے باوجوداساتذہ کے ایک دھڑےکا آج احتجاج کا اعلان Read More »

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

تہران:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیرداخلہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »