کشمیر ڈیجیٹل

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال

تہران:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز وفاقی وزیرداخلہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت […]

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال Read More »

پاکستان کااقتصادی استحکام حوصلہ افزا ،مزید ترقی کی امید ہے،آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی کی امید کی جا رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے ماہر بینیچی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) میں اپنے لیکچر کے دوران مشرق

پاکستان کااقتصادی استحکام حوصلہ افزا ،مزید ترقی کی امید ہے،آئی ایم ایف Read More »

وادی لیپہ:پاک فوج،ریسکیو1122کے زیراہتمام ورکشاپ،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کی ٹریننگ دی گئی

وادی لیپہ میں پاک فوج اورریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سیلاب اور ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد، نوجوانوں کو ٹریننگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اورریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سیلاب اور ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے افسران نے شرکت

وادی لیپہ:پاک فوج،ریسکیو1122کے زیراہتمام ورکشاپ،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کی ٹریننگ دی گئی Read More »

شاہ غلام قادر

مسلم کانفرنس سے اتحاد کا عندیہ،2،تین الیکٹیبلز سے بھی بات چل رہی ہے،شاہ غلام قادر

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم کانفرنس کے ساتھ اتحاد کا آپشن موجود ہے اور دو تین حلقوں میں الیکٹیبلز سے بھی بات چل رہی ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے پاس انتخابی میدان میں اترنے کیلئے امیدوار ہی موجود نہیں ہیں۔

مسلم کانفرنس سے اتحاد کا عندیہ،2،تین الیکٹیبلز سے بھی بات چل رہی ہے،شاہ غلام قادر Read More »

ایف سی کوفیڈرل فورس میں تبدیل کرنیکا فیصلہ،آزاد کشمیر میں کام کرنیکا اختیارہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی)کو ملک گیر ’’فیڈرل فورس‘‘ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری کا نام تبدیل کرکے ’’فیڈرل کانسٹیبلری‘‘ رکھا جائیگا۔ وفاقی فورس کو چاروں صوبوں، بشمول اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کارروائی کرنے کا اختیار حاصل

ایف سی کوفیڈرل فورس میں تبدیل کرنیکا فیصلہ،آزاد کشمیر میں کام کرنیکا اختیارہوگا Read More »

بھارت اپنی حرکتوں سے بازنہ آیا تو مزید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑیگا، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خون خرابے کے پیچھے بھارت ہے، بھارت اپنی حرکتوں سے بازنہ آیا تو اسے مزید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا، بلوچستان

بھارت اپنی حرکتوں سے بازنہ آیا تو مزید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑیگا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

عبدالقیوم نیازی

عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی : سردار عبد القیوم نیازی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا کوٹلی پہنچنے پر پارٹی کارکنوں اور عوام نے پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اُنہیں جلوس کی شکل میں پنڈال تک لایا گیا، جہاں کارکنوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور نعرے بازی کی ۔

عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی : سردار عبد القیوم نیازی Read More »

سیلاب زدگان

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے آزاد کشمیر کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی گئی رقم متاثرین تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

’’ذوالفقار علی ‘‘ کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم آزاد کشمیر کے آڈیٹر جنرل نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ایک خصوصی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مخصوص کی گئی دو کروڑ چالیس لاکھ چوراسی ہزار روپے کی رقم خلافِ ضابطہ سرکاری خزانے میں جمع

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے آزاد کشمیر کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی گئی رقم متاثرین تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف Read More »

طاقت

کشمیر اور پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی : کشمیری شہری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ان دونوں کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی ۔ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل سید ہیصم حسین نقوی سے شہریوں نےپاکستان اور کشمیر کے رشتہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا تعلق ایک جسم دو روح کی

کشمیر اور پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی : کشمیری شہری Read More »

تقریب

کوٹلی نجی کالج میں شہدائےکشمیر کی یاد میں تقریب : وزراء کی شرکت

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل نیوز)13جولائی یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر نجی کالج میں شہدائے کشمیر اور شہدائے معرکہ حق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پُروقار تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی حکام ، وزرا ءکرام ،وزیر ہائر ایجوکیشن ظفراقبال ملک ، وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی ، وزیر بحالیات

کوٹلی نجی کالج میں شہدائےکشمیر کی یاد میں تقریب : وزراء کی شرکت Read More »