کشمیر ڈیجیٹل

پیر مظہر سعید کی سردار یوسف سے ملاقات،مذہبی ومسلکی ہم آہنگی پر کام کرنے پراتفاق

اسلام آباد:وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات کی اورسعودی عرب کی جانب سے حج مشن 2025 میں شامل تمام ممالک میں سے بہترین انتظامات پر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ مل کر مذہبی […]

پیر مظہر سعید کی سردار یوسف سے ملاقات،مذہبی ومسلکی ہم آہنگی پر کام کرنے پراتفاق Read More »

فتنہ الخوارج

آئی ایس پی آرسمر انٹرن شپ،150یونیورسٹیوں کے6500طلبہ کی شرکت

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 میں ملک بھر سے طلباء نے بھرپور شرکت کی، آئی ایس پی آر سمر ان ٹرن شپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے۔ انٹرن شپ میں 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے 6500 طلبہ پاکستان بھر سے حصہ لے رہے ہیں، پاکستان کی

آئی ایس پی آرسمر انٹرن شپ،150یونیورسٹیوں کے6500طلبہ کی شرکت Read More »

انوار حکومت کو جھٹکا،990کلومیٹر سڑکوں کے منصوبوں پر ہائیکورٹ سے حکم امتناع جاری

مظفرآباد: آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کی زیر قیادت حکومت کی جانب سے منظور کئے گئے 990 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں، ان کیلئے جاری کردہ اخباری اشتہارات اور ٹینڈرز پر عبوری طور پر حکمِ امتناعی (Stay Order) جاری کرتے ہوئے ان تمام منصوبوںکو فوری طور پر روکنے کا حکم

انوار حکومت کو جھٹکا،990کلومیٹر سڑکوں کے منصوبوں پر ہائیکورٹ سے حکم امتناع جاری Read More »

خواتین کو جائیداد میں حصہ،برابر حقوق دے کر پائوں پر کھڑا کرنا ہوگا، تقدیس گیلانی

مظفرآباد:وزیر سمال انڈسٹریز، ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں بیٹیوں کوجائیداد میں ان کا حصہ دینا ہو گا۔اگر کوئی بیٹی حصہ مانگتی ہے تو اسے کیلئے اپنے گھر میں بھی مشکلات آ جاتی ہیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ مظفرآباد کی حلف برداری اور ”انسانی حقوق اور ہماری ذمہ داریاں“

خواتین کو جائیداد میں حصہ،برابر حقوق دے کر پائوں پر کھڑا کرنا ہوگا، تقدیس گیلانی Read More »

کشمیری اسیران کی رہائی کیلئے کشمیر کونسل ای یو کا یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ

برسلز:کشمیر کونسل ای یو نے گزشتہ روزبرسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایاجس کے دوران حریت رہنمائوں شبیراحمد شاہ، یاسین ملک ،انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز اور احسن انتو سمیت کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے آواز اٹھائی گئی اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی۔ یورپی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی

کشمیری اسیران کی رہائی کیلئے کشمیر کونسل ای یو کا یورپی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ Read More »

مظفرآباد کے سب سے بڑے ہوٹل پر چھاپہ،صفائی کے ناقص انتظامات پر50ہزار جرمانہ

مظفر آباد: ریاستی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہوٹل پی سی ہوٹل پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر 50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خوراک کی ہدایت پر عوام اورسیاحوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق غذا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے آزاد کشمیر فوڈ

مظفرآباد کے سب سے بڑے ہوٹل پر چھاپہ،صفائی کے ناقص انتظامات پر50ہزار جرمانہ Read More »

وزیراعظم انوارالحق نے مظفرآباد کیلئے صرف 3 کروڑ جبکہ 18 کروڑ روپے بھمبر منتقل کئے ، انجینئر راجہ فراز عارف

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کی موجودہ حکومت میں مسلم لیگ ن کے دو وزراء اور کچھ مہاجرین کی سیٹوں سے منتخب ممبران شامل ہیں، مسلم لیگ ن چھوٹے لیول پر حکومت کا حصہ ہے جبکہ پیپلزپارٹی کثیر تعداد میں موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن مظفرآباد کے سینئر رہنما انجینئر راجہ فراز عارف نے کشمیر

وزیراعظم انوارالحق نے مظفرآباد کیلئے صرف 3 کروڑ جبکہ 18 کروڑ روپے بھمبر منتقل کئے ، انجینئر راجہ فراز عارف Read More »

وزیراعظم انوارالحق مسلم لیگ ن بھمبر کے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، جمیل سلطان

بھمبر آزاد کشمیر (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر کی پالیسیوں کیخلاف مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کی ہنگامی پریس کانفرنس مسلم لیگ ن ضلع بھمبر نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔ پریس کانفرنس کی صدارت مسلم لیگ

وزیراعظم انوارالحق مسلم لیگ ن بھمبر کے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، جمیل سلطان Read More »

سردار قمرالزمان کی رہائشگاہ کے قریب نصب ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)بائی پاس روڈ سٹی ون نزد رہائش گاہ سابق وزیر تعلیم و صحت سردار قمر الزمان خان کی رہائشگاہ کے قریب نصب بجلی ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرے کی علامات بن گیا۔۔ چھ سات ماہ قبل رمضان المبارک میں بھی مذکورہ ٹرانسفارمرمیں خرابی اور دھماکے کےباعث وارڈ کیاٹ کے رہائشی راجہ نوید احمد کھکھہ

سردار قمرالزمان کی رہائشگاہ کے قریب نصب ٹرانسفارمر انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

پاک فوج کا سیلابی علاقوں کا فضائی ریسکیو آپریشن جاری،78 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک آرمی کا سیلابی صورتحال میں ملک بھر میں وسیع پیمانے پر فضائی ریسکیو آپریشنز جاری۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ردعمل کے تحت متعدد افراد محفوظ مقامات پر منتقل۔ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز نے دشوار گزار علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دین گاؤں چکری راجن میں تین افراد کو ریسکیو

پاک فوج کا سیلابی علاقوں کا فضائی ریسکیو آپریشن جاری،78 افراد محفوظ مقامات پر منتقل Read More »