کشمیر ڈیجیٹل

عزیر غزالی

عزیر احمد غزالی نے انوار الحق سے دو بڑے اہم مطالبے کر دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر مہاجرین کشمیر 1989 کے گزارہ الاؤنس میں اضافہ اور قانون ساز اسمبلی میں دو نشستیں مختص کرے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں مہاجرین کی کسمپرسی ریاست کی نیک نامی کو متاثر کر رہی ہے۔ […]

عزیر احمد غزالی نے انوار الحق سے دو بڑے اہم مطالبے کر دئیے Read More »

شوکت جاوید

19 جولائی یوم الحاق پاکستان ، کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال رشتہ ہے : شوکت جاوید میر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات امیدوار اسمبلی حلقہ 7 لیپہ شوکت جاوید میر نے کل 19 جولائی یوم قرار داد الحاق پاکستان کی تاریخ اہمیت سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ ریاست جموں کشمیر کی تاریخ بے شمار المیوں سے بھری پڑی ہے ۔ جولائی

19 جولائی یوم الحاق پاکستان ، کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال رشتہ ہے : شوکت جاوید میر Read More »

چرس برآمد

ہٹیاں بالا میں منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار : بڑی مقدار میں چرس برآمد

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سٹی تھانہ ہٹیاں بالا نے ایس پی جہلم ویلی مرزا زاہد حسین کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئےبڑی مقدار میں چرس برآمد لی ۔ بین الاضلاعی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر تے ہوئے سٹی تھانہ ہٹیاں بالا منتقل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سے منشیات

ہٹیاں بالا میں منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار : بڑی مقدار میں چرس برآمد Read More »

اشفاق ظفر

میجر رب نواز گیلانی شہید کی قربانی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے : اشفاق ظفر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے وطن کے عظیم سپوت میجر رب نواز گیلانی شہید کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی قربانی قوم کے لیےمشعلِ راہ ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو میں اشفاق

میجر رب نواز گیلانی شہید کی قربانی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہے : اشفاق ظفر Read More »

یاسمین بی بی

یاسمین بی بی کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز/عمر بھٹی راجپوت سے)خونی رشتے کی آڑ میں کردار کا خون ، حقیقی ماموں بھانجی کی عزت نفس کا سوداگر بن گیا ۔ ایک طرف رشتےجنہیں دین نے محبت بھروسے اور حفاظت کا نام دیا ہے اور دوسری طرف وہی رشتے جب لالچ ہوس اور مفاد کی بھینٹ چڑھ جائیں تو انسانیت

یاسمین بی بی کی اعلیٰ حکام سے تحفظ اور انصاف کی اپیل Read More »

پولیس

مطالبات کیلئے ہڑتال سے متعلق ترجمان پولیس آزاد کشمیر کا ردعمل آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ترجمان پولیس آ زاد کشمیر کی طرف سے اپنے مطالبات کے لیے کسی بھی قسم کی ہڑتال سے متعلق ردعمل آگیا ۔ گزشتہ روز کسی نامعلوم شخص/اشخاص کی جانب سے جمعیت پولیس آزاد کشمیر کے نام سے ایک فیک پوسٹ اپلوڈ کی گئی کہ جمعیت پولیس چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد

مطالبات کیلئے ہڑتال سے متعلق ترجمان پولیس آزاد کشمیر کا ردعمل آگیا Read More »

پیر مظہر

کشمیری عوام ہر محاذ پر وطن عزیز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں : پیر مظہر شاہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر رب نواز گیلانی شہید کو زبردست الفاط میں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے بہادر بیٹے نے

کشمیری عوام ہر محاذ پر وطن عزیز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں : پیر مظہر شاہ Read More »

بدفعلی

ڈڈیال : 14 سالہ بچے سے زبردستی بدفعلی کرنے والا دکاندار پولیس نے دھر لیا

ڈڈیال(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈڈیال پولیس نے 14 سالہ بچے کے ساتھ  زبر دستی بدفعلی کرنے والے دکان دار کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈڈیال پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ڈڈیال بازار کے د کان دار اور نیو ٹاؤن اوناع کے رہائشی ملزم اکرام غوری کو سرساوہ پنجیڑہ حال موہڑہ

ڈڈیال : 14 سالہ بچے سے زبردستی بدفعلی کرنے والا دکاندار پولیس نے دھر لیا Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹ کے بعد ریلوے کرائے بھی بڑھ گئے

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ٹرانسپورٹرز کے بعد پاکستان ریلویز نے بھی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ پاکستان ریلویز کے مطابق مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج جمعہ کے روز سے ہوگیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے دو دن قبل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ٹرانسپورٹ کے بعد ریلوے کرائے بھی بڑھ گئے Read More »

پیر مظہر سعید کی سردار یوسف سے ملاقات،مذہبی ومسلکی ہم آہنگی پر کام کرنے پراتفاق

اسلام آباد:وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات کی اورسعودی عرب کی جانب سے حج مشن 2025 میں شامل تمام ممالک میں سے بہترین انتظامات پر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر حکومت کے ساتھ مل کر مذہبی

پیر مظہر سعید کی سردار یوسف سے ملاقات،مذہبی ومسلکی ہم آہنگی پر کام کرنے پراتفاق Read More »