کشمیر ڈیجیٹل

کھلانا راجپورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں، زمینی رابطہ منقطع،ذیشان حیدر بحالی کیلئے سرگرم

نیلم یویلی (کشمیرڈیجیٹل)یونین کونسل کھلانا راجپور کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چار دیہات کا یونین کونسل سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔ سنگین صورتحال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف آزادکشمیر و امیدوار قانون ساز اسمبلی، سید ذیشان حیدر نے محکمہ پی ڈبلیو ڈی سے رابطہ کرلیا۔ […]

کھلانا راجپورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں، زمینی رابطہ منقطع،ذیشان حیدر بحالی کیلئے سرگرم Read More »

پیر سید علی رضا بخاری کی ممتاز آباد میں قبروں کی بے حرمتی کے دل خراش واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق ممبر اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف، پیر علی رضا بخاری، ضلع حویلی کے گاؤں پتھرہ (ممتازآباد) میں قبروں کی بےحرمتی اور انہیں اُکھاڑنے کے دل خراش اور دل دہلا دینے والے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف ایک غیر قانونی اور غیر

پیر سید علی رضا بخاری کی ممتاز آباد میں قبروں کی بے حرمتی کے دل خراش واقعہ کی مذمت Read More »

مجسٹریٹ مظفرآباد نے بغیر تحقیقات فیروزن فوڈ کمپنی کو30 لاکھ کا نقصان پہنچایا،ڈیلر شاہ مہران خان

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل )مجسٹریٹ بلدیہ مظفرآباد سردار عمران نے فیروزن فوڈ کمپنی کی گاڑی کو روک کر بغیر تحقیق کے 30 لاکھ سے زائد مالیت کا نقصان اٹھانا پڑا اوپر سے دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار فیروزن فوڈ کمپنی جہلم ویلی کے ڈیلر شاہ مہران خان ،مالک فیروزن فوڈ کمپنی ڈرائیور تاج

مجسٹریٹ مظفرآباد نے بغیر تحقیقات فیروزن فوڈ کمپنی کو30 لاکھ کا نقصان پہنچایا،ڈیلر شاہ مہران خان Read More »

raja farooq haider

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 19 جولائی کو الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان 19 جولائی کو لائن آف کنٹرول کے نزدیکی اور تاریخی اہمیت کے حامل علاقے چناری میں الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے ۔ ریلی چناری بازار سے دن گیارہ بجے شروع ہوگی جس سے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان خصوصی خطاب کرینگے اس حوالے

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر 19 جولائی کو الحاق پاکستان ریلی کی قیادت کرینگے Read More »

پولیس افسران واہلکاروں پر تنخواہ سے متعلق سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریزرو پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں پولیس ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے باضابطہ نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں ریزرو پولیس افسران اور اہلکاروں کو تنخواہ میں فرق یا ہڑتال سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹس شیئر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ تنخواہوں میں فرق یا ہڑتالوں

پولیس افسران واہلکاروں پر تنخواہ سے متعلق سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی عائد Read More »

میجر رب نوازطارق شہید آہوں ،سسکیوں میں سپردخاک ، وزیراعظم ، وزرائے کرام سمیت اعلیٰ فوجی حکام کی نماز جنازہ میں شرکت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آوان دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم آزادکشمیر کابینہ اراکین سیاسی قیادت اور اعلیٰ فوجی حکام،مظفرآباد یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں بڑی تعداد میں عوام اعلی سول و فوجی بیورو کریسی نے نماز جنازہ میں شرکت کی شہید میجر

میجر رب نوازطارق شہید آہوں ،سسکیوں میں سپردخاک ، وزیراعظم ، وزرائے کرام سمیت اعلیٰ فوجی حکام کی نماز جنازہ میں شرکت Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آٹھ رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن کی سیاسی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کے لیے آٹھ رکنی سیاسی کوآرڈینیشن کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی آزاد کشمیر میں الیکشن سے قبل پارٹی سطح پر رابطوں، سیاسی سرگرمیوں کی نگرانی

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آٹھ رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی Read More »

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ

اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا جبکہ کئی بین الاقوامی و مقامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایف زیڈ 353

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

آزاد جموں و کشمیر کے نشیبی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کرنے لگی ہے۔ پہاڑی ندی نالوں، دریاؤں اور مختلف آبی گزرگاہوں میں پانی کی سطح خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے، جس پر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) اور فلاڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ہائی الرٹ

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

حج

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ٹریول اور ہاسپیٹیلٹی کمپنیوں کے 4 کروڑ ڈالر فنڈ سے پاکستانی زائرین کے حج و عمرہ اخراجات میں 50 ہزار روپے تک کمی متوقع ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 15 ارب روپے بنتی ہے۔ اسلام آباد میں

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان Read More »