فوڈ اتھارٹی کے اٹھ مقام میں چھاپے،مضر صحت اشیاء تلف،دکانداروں کو جرمانے
نیلم:فوڈ اتھارٹی آزاد کشمیرکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سید شجاعت حسین نقوی کی زیر نگرانی آٹھ مقام بازار کاتفصیلی معائنہ کیااور مضر صحت اشیائے خوردونوش ضبط کرتے ہوئے تلف کردیں۔ دکانداروں کو جرمانے اور بعض کووارننگ دی گئی۔فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ناقص کوکنگ آئل سنیک آئٹمز جو کہ نان رجسٹرڈ کمپنیزکے نمونے تجز یہ […]
فوڈ اتھارٹی کے اٹھ مقام میں چھاپے،مضر صحت اشیاء تلف،دکانداروں کو جرمانے Read More »









