کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیرپولیس کا احتجاج رنگ لے آیا، راشن ، رسک الائونس بڑھانے کی منظوری دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت کے موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، عبدالماجد خان، چویدری اکبر ابراہیم کے ہمراہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے پولیس جوانوں کیلئے رسک الاونس کو 2015 کی بنیادی تنخواہ کے مطابق کرنے، راشن […]

آزادکشمیرپولیس کا احتجاج رنگ لے آیا، راشن ، رسک الائونس بڑھانے کی منظوری دیدی Read More »

چناری، میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی،تلاش جاری

چناری(کشمیر ڈیجیٹل)درنگ چناری سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں مایوس کن نتائج آنے کے بعد شدید ذہنی دباؤ اور دل شکستگی کے عالم میں اپنی زندگی کا افسوسناک خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وقاص اور کاشف، پسران محمد یعقوب، ساکنان درنگ چناری، نے جمعرات کے روز چکوٹھی کے

چناری، میٹرک کے مایوس کن نتائج پر دو بھائیوں نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگادی،تلاش جاری Read More »

پی ٹی آئی جہلم ویلی ورکرز کنونشن میں احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل دینگے ، ذیشان حیدر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر جہلم ویلی کا ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس بروز جمعہ ہٹیاں بالا میں منعقد ہوگا، جس میں مرکزی و ضلعی قیادت سمیت تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ اجلاس میں تنظیم سازی، رکنیت سازی، اور جاری احتجاجی تحریک کے اگلے مراحل

پی ٹی آئی جہلم ویلی ورکرز کنونشن میں احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل دینگے ، ذیشان حیدر Read More »

ضلع جہلم ویلی: مون سون انتظامات سے متعلق میڈیا گفتگو سے ڈپٹی کمشنرکا گریز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ضلع جہلم ویلی میں مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ خطرات، حفاظتی انتظامات اور عوامی تحفظ سے متعلق امور پر میڈیا کو باضابطہ آگاہ نہ کیے جانے پر مختلف حلقوں میں سوالات جنم لے رہے ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل نیوز کے نمائندے عمر بھٹی راجپوت نے ڈپٹی کمشنر بیشن جرال سے ان کے دفتر

ضلع جہلم ویلی: مون سون انتظامات سے متعلق میڈیا گفتگو سے ڈپٹی کمشنرکا گریز Read More »

آزاد کشمیر بورڈ میرپور: سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل):آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے امتحان ثانوی فرسٹ اینول 2025ء کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ امتحان میں مجموعی طور پر 73 ہزار 583 طلباء و طالبات نے شرکت کے لیے فارم جمع کروائے، جن میں سے 72

آزاد کشمیر بورڈ میرپور: سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا گیا Read More »

آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پولیس کے الاؤنسز میں اضافہ کر دیا گیا، مون سون ایمرجنسی پر 80 کروڑ روپے جاری

مظفرآباد :آزاد کشمیر حکومت نے پولیس کے الاؤنسز میں اضافے اور ایس ڈی ایم اے کے لیے 80 کروڑ روپے کے فوری اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ ان اہم فیصلوں کا اعلان موسٹ سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار نور اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ وزیر

آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پولیس کے الاؤنسز میں اضافہ کر دیا گیا، مون سون ایمرجنسی پر 80 کروڑ روپے جاری Read More »

آزاد کشمیر: ظاہر لطیف سلہریا کا بارش متاثرین کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ظاہر لطیف سلہریا نے حالیہ شدید بارشوں سے مختلف علاقوں میں ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور انتظامی ادارے متاثرہ افراد کو فوری ریلیف اور بحالی کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں۔ انہوں

آزاد کشمیر: ظاہر لطیف سلہریا کا بارش متاثرین کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ Read More »

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں حکومت کی جانب سے بڑے جانوروں، جیسے شیروں اور چیتوں، کی نجی ملکیت کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کئی مالکان نے اپنے جانور چھپانا شروع کر دیے ہیں۔ لاہور کے نواح میں واقع ایک فارم ہاؤس سے اٹھتی غیر معمولی بو نے حکام کو متوجہ کیا۔ اندر داخل ہونے پر انکشاف

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا Read More »

ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکن ظہیر احمد مغل کو حلقہ ایل اے-33 (لیپہ ویلی) کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کارکنان کی جانب سے اس تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی ہے۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور ممبر ضلع کونسل فیصل جاوید مغل

ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر Read More »

آج کاروبار کا دن نہیں ہے،دیامر کے ہوٹلوں، گھروں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھل گئے

گلگت:گلگت بلتستان کے ضلع دیامرکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق محمود قریشی نے بابو سر اور ملحقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کے بعد ہوٹل مالکان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم روز کاروبار کرتے ہیں لیکن آج نہیں کرینگے، ہم سب متاثرہ سیاحوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ وقت ان کے ساتھ

آج کاروبار کا دن نہیں ہے،دیامر کے ہوٹلوں، گھروں کے دروازے سیاحوں کیلئے کھل گئے Read More »